🗓️
سچ خبریں:میڈیا رپورٹس کے مطابق صیہونی حکومت کے انتہاپسند وزیر برائے داخلی سلامتی ایتمار بن گویر اور ہزاروں صیہونی آبادکاروں نے فلسطین میں مقدس مقامات پر ایک اور حملہ کیا ہے۔
الجزیرہ نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت کے انتہاپسند وزیر برائے داخلی سلامتی بن گویر نے جنوبی مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں واقع حرم ابراہیمی میں داخل ہو کر نئی جارحیت کا ارتکاب کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: مسجد اقصیٰ پر ایتمار بن گویر کے حملے میں فلسطینی کی شہادت
رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ اس حملے میں ہزاروں صیہونی آبادکار بن گویر کے ہمراہ تھے۔
میڈیا ذرائع کے مطابق، اس جارحیت کے دوران صیہونی فورسز نے الخلیل شہر کے داخلی راستوں کو مکمل طور پر بند کر دیا، جس سے مقامی فلسطینی شہریوں کی آمد و رفت میں رکاوٹ پیدا ہوئی۔
مزید پڑھیں: ایتمار بن گویر اور ان کے بیٹے کے قتل کی سازش میں ملوث افراد گرفتار:صیہونی میڈیا
یہ حملہ فلسطینی عوام اور اسلامی مقدسات پر صیہونی حکومت کی جارحیت کا تسلسل ہے، جس کی عالمی سطح پر مذمت کی جا رہی ہے۔
یاد رہے کہ ایسا پہلی بار نہیں ہوا ہے بلکہ اس سے پہلے بھی کئی اس صیہونی انتہاپسند وزیر کی پشت پناہی میں صیہونی آباکاروں نے مسجد الاقصی کی بے حرمتی کی ہے۔
مشہور خبریں۔
فلسطینی میزائلوں کے سامنے ڈھیر ہوتا اسرائیلی آئرن ڈوم سسٹم
🗓️ 19 مئی 2021(سچ خبریں) مقبوضہ علاقوں میں صہیونی عہدوں پر مزاحمتی راکٹ حملوں کا
مئی
آرمی چیف کی تقرری وقت سے پہلے کرنے میں کوئی حرج نہیں۔
🗓️ 26 جولائی 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے
جولائی
آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس، ہر قیمت پر دہشتگردی کو ختم کرنے کا عزم
🗓️ 5 اپریل 2025راولپنڈی: (سچ خبریں) چیف آف آرمی اسٹاف عاصم منیر کی زیر صدارت
اپریل
کھیلوں کے میدانوں میں صہیونیوں کے خواب کیسے مٹی میں ملتے ہیں؟
🗓️ 3 اپریل 2023سچ خبریں:انڈونیشیا سے اس کے صیہونی مخالف رویے کی وجہ سے یوتھ
اپریل
اسلام آباد کی 3 نمائندہ بار ایسوسی ایشنزنے حکومت کے مجوزہ آئینی پیکج کو مسترد کردیا، مزاحمت کااعلان
🗓️ 3 اکتوبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) اسلام آباد کی 3 نمائندہ بار ایسوسی ایشنز نے
اکتوبر
جرمن شہری بڑھاپے میں غربت سے خوفزدہ
🗓️ 26 مئی 2023سچ خبریں:بہت سے جرمن شہریوں کو خدشہ ہے کہ ان کی قانونی
مئی
انڈونیشیا کے دارالحکومت کو جزیرے بورنیو منتقل کرنے کابل منظور
🗓️ 19 جنوری 2022سچ خبریں:انڈونیشیا کی پارلیمنٹ نے اس ملک کے دارالحکومت کو جکارتہ سے
جنوری
بلوچستان: نوشکی میں پولیس موبائل پر فائرنگ، 4 اہل کار جاں بحق
🗓️ 23 مارچ 2025نوشکی: (سچ خبریں) بلوچستان کے ضلع نوشکی کے علاقے غریب آباد میں
مارچ