?️
سچ خبریں:صیہونی فوج نے مسلح افراد کو غزہ میں امدادی سامان لے جانے والے ٹرکوں کو روک کر لوٹنے اور سامان ضبط کرنے کی کھلی چھوٹ دے رکھی ہے
المیادین نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق، صیہونی اخبار ہارٹیز نے انکشاف کیا ہے کہ صیہونی فوج نے مسلح افراد کو غزہ میں امدادی سامان لے جانے والے ٹرکوں کو روک کر لوٹنے اور سامان ضبط کرنے کی کھلی اجازت دے رکھی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: کابینہ نے فلسطین، لبنان میں امدادکیلئے وزیراعظم ریلیف فنڈ قائم کرنے کی منظوری دے دی
رپورٹ کے مطابق، مسلح عناصر اکثر امدادی ٹرکوں کو کرم ابو سالم کے راستے پر روک کر ان میں موجود سامان فوج کے زیر کنٹرول گوداموں میں منتقل کر دیتے ہیں۔
غزہ میں موجود ذرائع نے بتایا کہ یہ لوٹ مار کے واقعات عام طور پر فوجی اہلکاروں کی موجودگی میں رونما ہوتے ہیں، جبکہ بعض اوقات ٹرک ڈرائیور صیہونی فوج سے مدد کی اپیل کرتے ہیں لیکن انہیں کوئی تعاون نہیں ملتا۔
مزید پڑھیں: غزہ کو امداد کی فراہمی میں رکاوٹ کا ذمہ دار کون ہے؟برطانوی وزیر اعظم کا دعویٰ
مزید یہ بھی انکشاف کیا گیا کہ غزہ کی مقامی پولیس نے بعض مواقع پر مسلح افراد کو لوٹ مار سے روکنے کی کوشش کی، تاہم ان کا سامنا صیہونی فوج کے حملے سے ہوا۔
مشہور خبریں۔
غزہ کی پٹی میں حماس کا میزائلی تجربہ
?️ 8 فروری 2022سچ خبریں: عبرانی زبان کے میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ فلسطین
فروری
چین کی متعدد امریکی فوجی کمپنیوں پر پابندی عائد
?️ 23 مئی 2024سچ خبریں: چین نے آج سے امریکی صنعتی-ملٹری کمپلیکس سے متعلق 12
مئی
پاناما پیپر لیکس میں ایف بی آر کو کیوں نظر انداز کیا گیا؟ سپریم کورٹ
?️ 17 جون 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) سپریم کورٹ نے سوال اٹھایا ہے کہ پاناما پیپرز
جون
بیروت پیجرز دھماکے کیوں ہوئے؛وال اسٹریٹ جنرل کا دعوی
?️ 18 ستمبر 2024سچ خبریں: وال اسٹریٹ جرنل نے دعویٰ کیا ہے کہ بیروت کے
ستمبر
عرب وزرائے خارجہ کی لبنان اور مسئلہ فلسطین کی حمایت پر تاکید
?️ 2 جولائی 2022سچ خبریں: عرب وزرائے خارجہ نے ہفتہ کے روز بیروت میں ایک
جولائی
ترکی کے کان کنوں کی موت کا عالمی ریکارڈ
?️ 18 اکتوبر 2022سچ خبریں:عالمی اعدادوشمار بتاتے ہیں کہ ترکی کان کنی کے حادثات میں
اکتوبر
وزیراعظم نے پرویز الہیٰ کو وزیر اعلیٰ نامزد کرنے پر پارٹی قیادت کو اعتماد میں لیا
?️ 29 مارچ 2022اسلام آباد(سچ خبریں)اسلام آباد میں تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس
مارچ
شہر قائد میں ڈینگی کے مریضوں میں اضافہ
?️ 11 ستمبر 2022کراچی: (سچ خبریں)ڈینگی نے شہر قائد کو اپنی لپیٹ میں لے لیا
ستمبر