یوکرین کو جتنے پیسے دیے ہیں سب واپس لیں گے:ٹرمپ

یوکرین پر جتنے پیسے خرچ کیے ہیں سب واپس لیں گے:ٹرمپ

?️

سچ خبریں:امریکہ کے صدر کا کہنا ہے کہ یوکرین کو روس کے خلاف جنگ کے دوران واشنگٹن سے ملنے والی تمام امداد کی تلافی اپنے نایاب قدرتی وسائل کے ذریعے کرنی چاہیے۔  

رشیا ٹودے کی رپورٹ کے مطابق  امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ جنہوں نے یوکرین کو فوجی امداد اور روس کے ساتھ مذاکرات کے معاملے پر اپنے عوامی بیانات کے ذریعے یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلینسکی کے ساتھ اپنے اختلافات کو عام کیا تھا، کہتے ہیں کہ کیف کو واشنگٹن سے ملنے والی تمام امداد واپس  کرنا چاہیے۔
ٹرمپ نے اس بارے میں کہا کہ یورپ نے 100 ارب ڈالر دیے ہیں اور امریکہ نے 350 ارب ڈالر ادا کیے ہیں کیونکہ ہمارے پاس ایک بیوقوف اور نااہل صدر اور حکومت تھی۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہم ان (یوکرین) سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ ہمیں تمام پیسے کے بدلے کچھ دیں لہٰذا، ہماری درخواست نایاب قدرتی وسائل، تیل، اور جو کچھ بھی ہم حاصل کر سکیں وہ فوری طور پر ہمیں دے،ہم اپنا پیسہ واپس لیں گے کیونکہ یہ منصفانہ نہیں ہے۔

مشہور خبریں۔

زلمی کی کپتان اور کوچ کو منانے کی تمام کوشیشں نا کام

?️ 21 فروری 2021کراچی {سچ خبریں} ابھی پی ایس ایل ۶ شروع ہوئے ڈھنگ سے

امریکہ نے یوکرین کے لیے 12 بلین ڈالر کی نئی امداد کی منظوری دی

?️ 27 ستمبر 2022سچ خبریں:   امریکی کانگریس میں عبوری بجٹ کے بل پر بات چیت

مریم کے ساتھ نہیں چل سکتا:چوہدری نثار علی خان

?️ 25 فروری 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے

F16 خریدنے کے لیے امریکہ سے مذاکرات مثبت ہیں: آنکارا

?️ 26 اگست 2022سچ خبریں:    ترکی کے وزیر دفاع ہلوسی آکار نے آج جمعہ

نگران وزیراعظم کیلئے منتخب کردہ 5 ناموں میں ’صرف سیاستدان‘ شامل نہیں

?️ 2 اگست 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) اپنی آئینی مدت ختم ہونے سے چند روز قبل

فرقان قریشی کی جدوجہد کی دلچسپ کہانی

?️ 19 مارچ 2021کراچی (سچ خبریں) پاکستان کے معروف اداکار فرقان قریشی نے حال ہی

آئینی ترمیم نے پاکستان کی جمہوریت پر شب خون مارا ہے، حافظ نعیم الرحمٰن

?️ 21 اکتوبر 2024 اسلام آباد: (سچ خبریں) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے

گروپ20کے رکن ممالک مقبوضہ کشمیر میں اجلاس کا بائیکاٹ کریں، بشیر عرفانی

?️ 14 اپریل 2023سرینگر: (سچ خبریں) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے