امریکہ دنیا پر کیا مسلط کرنا چاہتا ہے؟ روس کی زبانی

امریکہ دنیا پر کیا مسلط کرنا چاہتا ہے؟ روس کی زبانی

?️

سچ خبریں: کریملن کے ترجمان نے امریکی نائب صدر کے توہین آمیز بیانات پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ کمالا ہیرس کے بیانات اُس طرزِ تعلقات کی عکاسی کرتے ہیں جسے واشنگٹن دنیا پر مسلط کرنا چاہتا ہے۔

ریانووستی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق روس کے صدارتی دفتر (کریملن) کے ترجمان دمتری پیسکوف نے آج امریکی نائب صدر کمالا ہیرس کے روس، چین، اور شمالی کوریا کے رہنماؤں کے خلاف توہین آمیز بیانات پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: روس کی جانب سے شمالی کوریا کا شکریہ

دمتری پیسکوف نے کہا کہ کملا ہیرس کے بیانات اُس طرزِ تعلقات کی عکاسی کرتے ہیں جسے واشنگٹن دنیا پر مسلط کرنا چاہتا ہے۔

یہ بیان اس وقت سامنے آیا جب اس سال 5 نومبر کے صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک امیدوار کمالا ہیرس نے چین کے صدر شی جین پنگ اور شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کو آمر اور قاتل قرار دیا  جبکہ لاکھوں بے گناہ انسانوں کے قاتل اسرائیل اور نیتن یاہو کے بارے میں ایک جملہ بھی نہیں کہا۔

مزید پڑھیں: نیٹو کی چین کو دھمکی

انہوں نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ امریکی صدارتی انتخابات میں ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ شی جین پنگ اور کم جونگ ان کے ساتھ اپنے قریبی تعلقات کے بارے میں باتیں کرنے کے شوقین ہیں۔

مشہور خبریں۔

اس سال 25 آپریشنز میں۲۰ صیہونی ہلاک

?️ 31 مئی 2023سچ خبریں:صہیونی ذرائع نے ایک گھنٹہ قبل اطلاع دی تھی کہ اس

نیب مولانا سے ڈرتی ہے

?️ 4 فروری 2021اسلام آباد (سچ خبریں) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات

پاکستان میں سیلاب متاثرین کیلئے کینیڈا کا 20 ہزار ڈالر امداد کا اعلان

?️ 28 اگست 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان میں سیلاب سے ہونے والی تباہ کاریوں

نئے ترقیاتی منصوبوں پر کام روکنے کا حکم

?️ 6 اکتوبر 2023لاہور: (سچ خبریں) لاہور ہائیکورٹ نے اکتوبر سے فروری تک لاہور شہر

عراقی پارلیمانی انتخابات اپنے وقت پر ہوں گے

?️ 13 جون 2021سچ خبریں:عراقی پارلیمانی حقوق کمیٹی کے نائب چیئرمین نے اعلان کیا ہے

سعودی عرب اور مصر پر تنقید نہ کی جائے؛صیہونی حکومت کا امریکہ سے مطالبہ

?️ 3 ستمبر 2021سچ خبریں:صہیونی عہدیداروں نے اپنے امریکی ہم منصبوں سے کہا ہے کہ

امریکہ دنیا کا سب سے بڑا قذاق ہے:لبنانی مفتی

?️ 17 جنوری 2021سچ خبریں:ایک لبنانی مفتی نے واشنگٹن کی جانب سے آستان قدس رضوی

چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطاء بندیال کو خط دکھانے کا مقصد خط کی حقیقت کو آشکار کرنا ہے:عمران خان

?️ 29 مارچ 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ خارجہ پالیسی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے