شام میں صدارتی انتخابات کا شاندار انداز سے آغاز، امریکا میں شدید کھلبلی مچ گئی

شام میں صدارتی انتخابات کا شاندار انداز سے آغاز، امریکا میں شدید کھلبلی مچ گئی

?️

دمشق (سچ خبریں)  شام میں صدارتی انتخابات میں ووٹنگ کا شاندار سلسلہ آج صبح سے باقاعدہ طور پر آغاز ہوگیا ہے جس کے بعد امریکا میں شدید کھلبلی سی مچ گئی ہے کیونکہ وہ شام میں اپنے ناپاک منصوبوں کو انجام دینے میں بری طرح سے ناکام ہوچکا ہے۔

تفصیلات کے مطابق شام میں صدارتی انتخابات میں ووٹنگ کا سلسلہ آج صبح سے باقاعدہ طور پر آغاز ہوگیا ہے، اور موصولہ اطلاعات کے مطابق شام کے 18 ملین شہری ووٹنگ میں حصہ لے سکتے ہیں، شام کے صدارتی انتخابات میں تین امیدوار میدان میں ہیں، جن میں عبداللہ عبداللہ، بشار اسد اور محمود مرعی شامل ہیں۔

شام کے الیکشن کمیشن کے اعلی رکن قاضی نوری فارس کا کہنا ہے کہ شام میں پولنگ اسٹیشنوں پر ووٹ ڈالنے کا سلسلہ جاری ہے پولنگ اسٹیشن صبح 6 بجے سے عالمی مبصرین کے لئے کھول دیئے گئے تھے جو انتخابات کے سالم ہونے پر نگرانی کررہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پولنگ اسٹیشنوں پر کورونا وائرس کی وجہ سے طبی دستوارات کی مکمل رعایت کی جارہی ہے، اس سے قبل شام کے بنیادی آئين کی اعلی کونسل نے 3 امیدواروں کو الیکشن لڑنے کے لئۓ میدان میں اتارا، جن میں عبداللہ سلوم عبداللہ، بشار اسد اور محمود احمد مرعی شامل ہیں۔

واضح رہے کہ صدارتی انتخابات کے نتائج کا اعلان آئندہ 48 گھنٹوں میں کردیا جائے گا، خبر رساں ایجنسی سانا کے مطابق ڈاکٹر بشار الاسد اور ان کی اہلیہ نے دوما میں اپنا ووٹ کاسٹ کردیا ہے۔

مشہور خبریں۔

طالبان سے خواتین کے کام کی ممانعت پر نظر ثانی کرنے کا مطالبہ

?️ 29 دسمبر 2022سچ خبریں:     آسٹریلیا، کینیڈا، ڈنمارک، فرانس، جرمنی، اٹلی، جاپان، ناروے، سوئٹزرلینڈ،

بھارتی جیلوں میں کشمیری رہنماؤں کی مظلومیت کی انتہا

?️ 5 مئی 2021(سچ خبریں) ایک طرف جہاں بھارت میں کورونا وائرس کا شدید قہر

سعودی امدادی کارکن پر تشدد ریاض کی آزادی اظہاررائے کی خلاف ورزی کی علامت ہے: پیلوسی

?️ 13 ستمبر 2021سچ خبریں:امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نے سعودی حکومت کی حراست میں

لیگی رہنما کی جماعت اسلامی کے خلاف ہرزہ سرائی

?️ 27 جولائی 2024سچ خبریں: مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے جماعت اسلامی

ن لیگ اور فضل الرحمان بھی حکومت کو بھی کرپٹ کہہ رہے ہیں

?️ 26 جنوری 2022اسلام آباد(سچ خبریں)میڈیا سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا

وزیر اعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا

?️ 22 نومبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی

کرسمس کے موقع پر انگلینڈ اور فرانس میں ہوائی اڈوں کے ملازمین کی ہڑتال

?️ 25 دسمبر 2022سچ خبریں:برطانیہ اور فرانس میں ہوائی اڈے اور ریل کارکنوں کی ہڑتالوں

نوشہرو فیروز میں 30 دن کیلئے دفعہ 144 نافذ کردی گئی

?️ 21 مئی 2025نوشہروفیروز (سچ خبریں) صوبہ سندھ کے ضلع نوشہرو فیروز میں 30 دن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے