?️
سچ خبریں:صیہونی فوجی تجزیہ کار آوی اشکنازی نے ایران کے مقابلے میں امریکہ کی پسپائی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ صیہونی آپریشن کا شیر آخرکار بلی کی میاؤں میں بدل گیا اور اس جنگ کا واحد فاتح ایران ہے۔
صیہونی فوجی تجزیہ کار نے ایران کے مقابلے میں امریکہ کی پسپائی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی آپریشن کا شیر آخرکار بلی میں تبدیل ہو گیا۔
المسیرہ کے مطابق صہیونی تجزیہ کار آوی اشکنازی نے اعتراف کیا کہ غرش شیر نامی صیہونی جارحانہ آپریشن، نیتن یاہو اور ٹرمپ کے ایران کے خلاف منصوبوں کے ناکام ہونے کے بعد بلیوں کی میاؤں میں تبدیل ہو گیا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ایران نے جنگ کا آخری حملہ کیا اور 41 دن گزرنے کے باوجود اب بھی حملے کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ان کے بقول اس جنگ کا صرف ایک ہی فاتح ہے اور وہ ایران ہے۔
آوی اشکنازی نے یہ بھی کہا کہ آبنائے ہرمز تہران کے لیے آمدنی کے ایک بڑے ذریعے کی حیثیت اختیار کر چکی ہے۔
ادھر صہیونی ذرائع ابلاغ نے بھی اس حکومت کے حکام کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ لبنان میں جنگ بندی کی خبر تل ابیب کے لیے انتہائی بری خبر ہے۔
رپورٹ کے مطابق گزشتہ رات پیش آنے والے واقعات کو 7 اکتوبر کی شکست کے بعد اس حکومت کی نام نہاد تاریخ کی سب سے بڑی شکست قرار دیا جا رہا ہے۔
اس سے قبل صہیونی اخبار معاریو بھی اعتراف کر چکا ہے کہ اس میدان کا واحد فاتح ایران ہے۔


مشہور خبریں۔
جولانی حکومت کے خلاف امریکہ کی پابندیوں میں ڈھیل
?️ 6 جنوری 2025سچ خبریں: وال اسٹریٹ جرنل نے باخبر ذرائع کے حوالے سے اعلان
جنوری
پنجاب میں انتخابات کیلئے مشاورت: گورنر اور الیکشن کمیشن حکام کا اجلاس بے نتیجہ ختم
?️ 14 فروری 2023لاہور: (سچ خبریں) پنجاب میں انتخابات کی تاریخ پر مشاورت کے لیے
فروری
ہر طرح کی صورت حال کے لیے تیار ہیں: حماس
?️ 12 اکتوبر 2025سچ خبریں: غزہ پٹی میں جنگ بندی کے اعلان کے چند دن گزرنے
اکتوبر
یوکرین کا غیرجانبدار ہونا ہی جنگ کا حل ہے: کسنجر
?️ 10 جنوری 2023سچ خبریں:ہنری کسنجر جو سابق امریکی سیکریٹری آف اسٹیٹ نے اپنی نئی
جنوری
مقبوضہ کشمیر : نریندر مودی کے دورے سے قبل مزیدسخت پابندیاں عائد
?️ 5 جون 2025سرینگر: (سچ خبریں) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں
جون
لیول پلیئنگ فیلڈ تو کیا ہمیں فیلڈ ہی نہیں دی گئی، بلا چھین لیا گیا، بیرسٹر گوہر
?️ 28 جنوری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر نے
جنوری
گوگل کی کروم صارفین کو براؤزر اپ ڈیٹ کرنے کی تنبیہ
?️ 31 مارچ 2024کیلیفورنیا: (سچ خبریں) ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے لاکھوں کروم صارفین کو سائبر
مارچ
انصاراللہ کے خلاف امریکی پابندیوں کا نتیجہ کیا ہوگا/ اسرائیل کے حامیوں کو غزہ جنگ کی کیا قیمت چکانا پڑے گی؟عطوان
?️ 19 فروری 2024سچ خبریں: ممتاز فلسطینی تجزیہ نگار نے غزہ کی حمایت میں یمنی
فروری