ماسکو میں دہشت گردانہ منصوبہ ناکام؛ غیر ملکی ملزم گرفتار

ماسکو

?️

سچ خبریں:روسی فیڈرل سیکیورٹی فورسز نے ماسکو کے توانائی کے بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کرنے والے غیر ملکی شہری کو گرفتار کر کے ایک دہشت گردانہ کارروائی ناکام بنا دی ہے۔

روسیا الیوم کی رپورٹ کے مطابق روسی سیکیورٹی فورسز نے ماسکو میں ایک دہشت گردانہ کارروائی کو ناکام بنا دیا۔

رپورٹ کے مطابق کے مطابق، روسی فیڈرل سیکیورٹی سروس نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے ایک غیر ملکی شہری کو گرفتار کیا ہے جو ماسکو کے توانائی کے بنیادی ڈھانچے پر دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کر رہا تھا۔

رپورٹ کے مطابق، مذکورہ شخص کا ارادہ تھا کہ دہشت گردانہ کارروائی انجام دینے کے بعد یوکرین فرار ہو جائے۔

روسی فیڈرل سیکیورٹی فورسز نے زور دیا کہ یہ فرد یوکرینی انٹیلی جنس سروس کے حکم پر اس دہشت گردانہ کارروائی کو انجام دینے والا تھا اور اس نے اپنے اعترافات میں اس بات کا اقرار کیا ہے۔

مشہور خبریں۔

اسرائیل کے حالات بہت خراب ہیں/ہم اندر سے ٹوٹ رہے ہیں:صیہونی سربراہ

?️ 16 مارچ 2023سچ خبریں:صیہونی حکومت کے سربراہ نے ایک بار پھر اس ریاست میں

بن سلمان کی اپنے دور حکومت میں سعودی عرب کی خدمات

?️ 19 جولائی 2021سچ خبریں:سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان 2017 میں اقتدار کے

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 8 دہشت گرد ہلاک

?️ 8 مارچ 2023وزیرستان: (سچ خبریں) خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل

ترکی میں موساد کا جاسوس گرفتار

?️ 14 جون 2024سچ خبریں: ترکی کی انٹیلی جنس ایجنسی (MET) نے حالیہ دنوں میں موساد

سوات دھماکوں میں دہشت گردی کے کوئی ثبوت نہیں ملے، رپورٹ

?️ 1 مئی 2023سوات: (سچ خبریں) فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی جانب سے پیش کی گئی

ٹرمپ نے بھارت کے خلاف مزید 25 فیصد ٹیرف آرڈر پر دستخط کر دیئے

?️ 7 اگست 2025سچ خبریں: وائٹ ہاؤس نے اعلان کیا کہ ٹرمپ نے بھارت کی

شام میں دہشگردوں کی فائرنگ؛متعدد عام شہری جاں بحق

?️ 2 جون 2021سچ خبریں:شام میں امریکی حمایت یافتہ دہشتگردوں نے اس ملک کے شہریوں

صنعا کی جاسوسی سیلوں کے خلاف انٹیلی جنس جنگ؛ گھریلو کرائے کے فوجیوں سے لے کر اقوام متحدہ کے اداروں تک

?️ 11 نومبر 2025سچ خبریں: امریکی صیہونی دشمن اور ان کے شراکت داروں کی جارحیت

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے