?️
سچ خبریں:المسیرہ کے مطابق سعودی جنگی طیاروں نے یمن کے صوبہ مأرب کے علاقے الجوبہ پر 4 مرتبہ بمباری کی، تاہم حملوں میں ہونے والے جانی و مالی نقصان کی تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔
یمنی ذرائع نے بتایا ہے کہ یمن کے صوبہ مأرب کے علاقے الجوبہ کو سعودی جنگی طیاروں نے متعدد مرتبہ فضائی حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
المسیرہ کے مطابق یمنی ذرائع نے یمن کے خلاف سعودی جنگی طیاروں کے حملوں کا سلسلہ جاری رہنے کی اطلاع دی ہے۔
ذرائع کے مطابق صوبہ مأرب کے علاقے الجوبہ پر سعودی جنگی طیاروں نے 4 مرتبہ بمباری کی۔
ابھی تک حملوں کی مجموعی تعداد، نشانہ بننے والے مقامات یا ان حملوں کے نتیجے میں ہونے والے ممکنہ جانی و مالی نقصان کے بارے میں مزید تفصیلات جاری نہیں کی گئی ہیں۔
ایک روز قبل بھی ایک یمنی فوجی ذریعے نے یمن پر سعودی فضائی حملوں کے جاری رہنے کا ذکر کرتے ہوئے کہا تھا کہ سعودی دشمن نے الجوف، البیضاء، مأرب، تعز اور الحدیدہ کے صوبوں کو متعدد مرتبہ بمباری کا نشانہ بنایا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
ٹک ٹاک گائیڈ لائنز تبدیل: ڈائٹ، ادویات، جنسی استحصال اور نفرت انگیز مواد پر پابندی
?️ 21 مئی 2024سچ خبریں: شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک نے اپنی کمیونٹی
مئی
موساد کے سربراہ نے کس عرب ملک کا خفیہ دورہ کیا؟ صیہونی میڈیا کا انکشاف
?️ 1 نومبر 2023سچ خبریں: عبرانی میڈیا نے اسرائیلی خفیہ ایجنسی (موساد) کے سربراہ کے
نومبر
مسلمانوں کے اتحاد، اسلامی اقدار کے فروغ اور روحانی و سماجی ترقی میں مساجد کا مرکزی کردارہے :میرواعظ
?️ 21 جولائی 2025سرینگر: (سچ خبریں) غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں
جولائی
طالبان کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست سے نکالنے کی کوشش
?️ 28 مئی 2024سچ خبریں: پیوٹن کی طرف سے فیصلے کے لیے طالبان کو دہشت گرد
مئی
صہیونی فوجیوں کی اسارت لے کر فیلڈ کمانڈ تک
?️ 23 ستمبر 2025 صہیونی فوجیوں کی اسارت لے کر فیلڈ کمانڈ تک فؤاد شکر، جو
ستمبر
غزہ کے دفاع میں ڈنمارک کے عوام کا زبردست مظاہرہ
?️ 20 مارچ 2024سچ خبریں: ڈنمارک کے ہزاروں افراد اس ملک کے دارالحکومت کی سڑکوں
مارچ
پانچ منٹ سے کم عرصے میں صیہونیوں کو تباہ کر سکتے ہیں:حماس
?️ 28 جون 2022سچ خبریں:فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے عہدہ دار اسماعیل ہنیہ
جون
پی آئی اے عملے کے پاسپورٹ ضبط کرے گی
?️ 1 فروری 2021اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) نے
فروری