?️
سچ خبریں:عراقی رکن پارلیمنٹ محمد الدلیمی نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب نے بغداد میں منعقد ہونے والے عرب سربراہی اجلاس میں شرکت کو ابو محمد الجولانی کو دعوت دینے سے مشروط کیا ہے، جسے بعض حلقے ایک علاقائی سکیورٹی منصوبے کا حصہ قرار دے رہے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:جولانی کی علمی خصوصیات کے بارے میں ترک تجزیہ کار کا نظریہ
المعلومہ نیوز ایجسنی کی رپورٹ کے مطابق عراق کے سیاسی اتحاد الانبار متحد کے رکن محمد الدلیمی نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب نے آئندہ عرب سربراہی اجلاس میں شرکت کی شرط یہ رکھی ہے کہ شام میں سرگرم دہشت گرد گروہ کے سربراہ ابو محمد الجولانی کو اجلاس میں مدعو کیا جائے۔
الدلیمی کے مطابق یہ شرط دراصل خلیجی ممالک اور امریکہ کی غیر علنی حمایت سے عراق کی سیکیورٹی پوزیشن کی دوبارہ تشکیل کی ایک کوشش ہے۔
عراقی پارلیمنٹ کے متعدد ارکان نے مطالبہ کیا ہے کہ اجلاس میں شامی سفیر کی موجودگی کافی ہے، اور الجولانی جیسے عدالتی طور پر مطلوب شخص کو دعوت دینا قابلِ قبول نہیں۔
مزید پڑھیں:عراق نے خطے میں تنازعات کو پھیلنے سے روکا
الدلیمی نے کہا کہ یہ اقدام عراق کے اندرونی حالات کو خراب کرنے اور خلیجی مفادات کو تحفظ دینے کی ایک سازش ہو سکتی ہے، جس میں امریکہ پس پردہ کردار ادا کر رہا ہے۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
وزیراعظم 29 جولائی کو اپ گریڈ بزنس ٹرین کا افتتاح کریں گے۔ حنیف عباسی
?️ 27 جولائی 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے
جولائی
جیا بچن بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں
?️ 4 فروری 2022ممبئی (سچ خبریں)عالمی وباکورونا وائرس کے وار جاری ہیں، بالی ووڈ کے
فروری
کیا مغربی ممالک روس کو شکست دے سکتے ہیں؟
?️ 18 نومبر 2023سچ خبریں: وال اسٹریٹ جرنل نے کارنیگی فار انٹرنیشنل پیس تھنک ٹینک
نومبر
یمن میں غذائی عدم تحفظ دنیا کا سب سے بدترین قحط ہے: اقوام متحدہ
?️ 27 فروری 2021سچ خبریں:اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ یمن میں 16 ملین افراد
فروری
عراق میں اسرائیلی جاسوسی اڈے کا حشر
?️ 28 دسمبر 2023سچ خبریں: عراق کے اسلامی مزاحمتی گروپ نے جمعرات کی صبح ایک
دسمبر
پنجاب میں کورونا کی نئی قسم کا انکشاف
?️ 14 مئی 2021اسلام آباد(سچ خبریں) محکمہ پرائمری اینڈ سیکریٹری ہیلتھ ڈپارٹمنٹ پنجاب نے برطانیہ
مئی
صوبوں کے انتخابات پر از خود نوٹس کی سماعت کیلئے فل کورٹ تشکیل دینے کی درخواست
?️ 26 فروری 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) حکمراں اتحاد میں شامل تین جماعتوں نے سپریم کورٹ
فروری
الجولانی حکومت کا مشہور صیہونی جاسوس کی باقیات واپس کرنے کا اعلان
?️ 21 مئی 2025 سچ خبریں:الجولانی حکومت نے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات معمول پر
مئی