روس نیٹو کے لیے خطرہ ہے؛ لیتوانی کا الزام

روس نیٹو کے لیے خطرہ ہے؛ لیتوانی کا الزام

?️

سچ خبریں:لیتوانی کے وزیر خارجہ نے دعویٰ کیا ہے کہ روس کی مشرقی نیٹو سرحد پر عسکری سرگرمیوں اور فوجی ڈھانچے کی توسیع یورپ میں خطرات بڑھا رہی ہے۔

الجزیرہ نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق لیتوانی کے وزیر خارجہ نے ایک بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ روس کی مشرقی ناتو سرحدوں پر عسکری ڈھانچے کی توسیع خطے میں خطرات میں اضافہ کر رہی ہے،روس کا مؤقف ہے کہ یہ اقدامات مغربی اشتعال انگیزی کے جواب میں کیے جا رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:روسی ایٹمی میزائل کے بارے میں نیٹو کی خفیہ رپورٹ

رپورٹ کے مطابق، لیتوانی کے وزیر خارجہ کیستوتیس بودریس (Kęstutis Budrys) نے منگل کے روز اپنے بیان میں کہا کہ روس ترکیبی اور کشیدگی پیدا کرنے والی حکمتِ عملی اختیار کر رہا ہے جو یورپ کے استحکام کے لیے خطرہ ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ نیٹو کے مشرقی محاذ پر روسی فوجی تنصیبات میں توسیع خطے میں خطرات کو شدت دے رہی ہے۔

مزید پڑھیں:یورپ میں روسی مخالف فوجی صلاحیتوں کی کمی، امریکی تجزیہ کار کا انکشاف

واضح رہے کہ روس نے متعدد مواقع پر کہا ہے کہ مغربی ممالک خصوصاً یورپی ریاستوں اور نیٹو کی اشتعال انگیز پالیسیوں کے جواب میں وہ اپنی سرحدی عسکری پوزیشن کو مضبوط کر رہا ہے۔ ماسکو کا موقف ہے کہ یورپی دارالحکومتیں ان اقدامات کو بہانہ بنا کر روس مخالف پروپیگنڈہ اور روس ہراسی کو بڑھا چڑھا کر پیش کرتی ہیں۔

مشہور خبریں۔

غزہ میں جنگ بندی میں مزید 4 دن کی توسیع کا امکان

?️ 27 نومبر 2023سچ خبریں: امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق تحریک حماس اور

موجودہ حکومت کے 8 ماہ میں بھارت سے درآمدات میں چوتھی بار اضافہ

?️ 20 نومبر 2024 اسلام آباد: (سچ خبریں) شہباز شریف کی زیر قیادت حکومت کے

لاہور میں بلاول کے ایک حلقے نے (ن) لیگ کی نیندیں حرام کردی ہیں، پلوشہ خان

?️ 5 فروری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں)پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما پلوشہ خان نے پاکستان مسلم

مسجد الاقصی کے خطیب کی اپیل

?️ 29 جولائی 2022سچ خبریں:مسجد اقصیٰ کے خطیب اور یروشلم کی سپریم اسلامی کونسل کے

اسرائیلی دہشت گردی کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے والے نہتے اور مظلوم بہادر فلسطینی

?️ 21 مئی 2021(سچ خبریں) دہشت گرد ریاست اسرائیل نے جس مقصد کے حصول کے

سعودی عرب کے ساتھ جنگ بندی کے لیے انصار اللہ کی شرط

?️ 19 ستمبر 2026سچ خبریں:انصار اللہ کے سیاسی دفتر کے رکن عبداللہ النعمی نے کہا

مریم کی پیشی پر قانون پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا:وزیر اعظم

?️ 26 مارچ 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیراعظم کی زیر صدارت پولیٹیکل کمیٹی کا اجلاس ہوا

فلسطینیوں کے ساتھ دو ریاستی حل کا کوئی امکان نہیں

?️ 14 دسمبر 2023سچ خبریں: 7 اکتوبر کے واقعات کے آغاز سے لے کر اب تک

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے