🗓️
سچ خبریں:اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے دفتر نے ان کے کامیاب پروسٹیٹ آپریشن اور ان کے زیرزمین ریکاوری وارڈ میں منتقل کیے جانے کی تصدیق کی ہے۔
الجزیرہ نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق نیتن یاہو کے دفتر نے بتایا کہ ان کا پروسٹیٹ آپریشن کامیاب ہوا جس کے بعد ان کی حالت بہتر ہے، تاہم وہ آئندہ چند دنوں تک ڈاکٹروں کی نگرانی میں رہیں گے۔
یہ بھی پڑھیں: بینجمن نیتن یاہو کینسر میں مبتلا
اسرائیلی ٹی وی چینل 12 نے ایک روز قبل تصدیق کی تھی کہ 75 سالہ صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو پروسٹیٹ کینسر میں مبتلا ہیں، جس کے علاج کے لیے انہیں اتوار کو آپریشن کے لیے لے جایا گیا۔
ذرائع کے مطابق نیتن یاہوکو گزشتہ بدھ کو یروشلم کے ہڈاسا اسپتال میں میڈیکل معائنہ کے دوران پیشاب کی نالیوں میں سوزش کی تشخیص ہوئی، جو پروسٹیٹ کے بڑھنے کی وجہ سے پیدا ہوئی تھی۔
مزید پڑھیں: صہیونی میڈیا کا سارا نیتن یاہو کی خفیہ فوج کے بارے میں انکشاف
رپورٹس کے مطابق، صیہونی وزیر اعظم کا یہ آپریشن زیرزمین ایک خصوصی وارڈ میں انجام دیا گیا۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
گوریلوں کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ مثبت آگئی
🗓️ 13 ستمبر 2021جارجیا(سچ خبریں) جارجیا میں جانوروں کی دیکھ بھال کرنے والے ملازمین نے
ستمبر
دشمن قوتوں کے مذموم عزائم کو ناکام بنا رہے ہیں: آرمی چیف
🗓️ 26 نومبر 2021راولپنڈی(سچ خبریں) جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ محنت سے
نومبر
سعد رضوی ٹی ایل پی کے مرکز مسجد رحمت اللعالمین میں خطاب بھی کریں گے
🗓️ 18 نومبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے ترجمان
نومبر
اناج کے عالمی بحران کا ذمہ دار مغرب ہے: کریملن
🗓️ 27 مئی 2022سچ خبریں: کریملن نے مغربی ممالک کے ان دعوؤں کی سختی سے
مئی
پاکستانی متعدد رہنماؤں کا مغربی ممالک کو پیغام
🗓️ 11 دسمبر 2023سچ خبریں: پاکستان کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے سربراہوں نے صیہونی
دسمبر
یمن نے امریکی آئزن ہاور طیارہ بردار جہاز کو نشانہ بنایا
🗓️ 1 جون 2024سچ خبریں: یمنی مسلح فوج کے ترجمان یحیی سریع نے اس جمعہ کو
جون
وزیرداخلہ کا الیکشن سے پہلے تیسری لیگ وجود آنے کا دعویٰ
🗓️ 20 اکتوبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے دعویٰ کیا
اکتوبر
تل ابیب جلد ہی حیران رہ جائے گا / بہادر آدمی کی واپسی
🗓️ 21 مئی 2023سچ خبریں:شام کے صدر اور یوکرین کے صدر کی موجودگی میں عرب
مئی