?️
سچ خبریں:غزہ میں جاری خونریز جنگ کے دوران فیس بک اور انسٹاگرام کی مالکمیٹا کمپنی نے صہیونی ریاست کے ساتھ ہم آہنگی کرتے ہوئے فلسطین سے متعلق مواد اور اس کے حامیوں کی پوسٹس کو وسیع پیمانے پر سینسر کرنے اور حذف کرنے کا عمل شروع کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:حماس نے صیہونی سائبر دفاع میں کیسے خلل ڈالا؟
الجزیرہ نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق ڈراپ سائٹ نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ میٹا کمپنی نے 7 اکتوبر 2023 کے بعد صہیونی حکومت کی 94% درخواستوں کو مانتے ہوئے پوسٹس ہٹائی ہیں۔
صہیونی دباؤ کے تحت 95% مواد کو دہشت گردی، تشدد یا اشتعال انگیز قرار دے کر ہٹایا گیا، جس کا زیادہ تر نشانہ عرب ممالک کے مسلم صارفین بنے،میٹا نے صہیونی ریاست کی درخواستوں پر 90000 سے زائد پوسٹس حذف کی ہیں۔
رپورٹس کے مطابق میٹا کمپنی میں 100 سے زائد صہیونی جاسوس اور سابق فوجی کام کر رہے ہیں، گزشتہ تحقیقات میں گوگل جیسی بڑی ٹیک کمپنیز میں بھی صہیونی جاسوسوں کے گھسنے کے ثبوت ملے ہیں، جو امریکی حکومت پر ان کے کنٹرول کی طرف بھی اشارہ کرتا ہے۔
مزید پڑھیں:صیہونی حکومت اور غزہ میں جنگی جرائم
غزہ پر صہیونی حملوں کے ساتھ ساتھ، صہیونی حلقے نے ویٹرنری دنیا میں بھی فلسطینی مواد کے خلاف جنگ چھیڑ رکھی ہے ،گزشتہ سالوں میں فیس بک پر فلسطین سے متعلق صفحات، پوسٹس اور تصاویر کو مسلسل ہٹانے پر اس پر صہیونی ریاست کی طرف داری کا الزام لگتا رہا ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
افغان شہری اب صرف ویزے سے داخل ہو سکیں گے: پاکستان
?️ 16 مئی 2025سچ خبریں: افغان مہاجرین کی قومی کمیشن پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ
مئی
وزیراعظم کی مصروفیات کے باعث وفاقی وزرا کی تنخواہوں میں 150 فیصد تک اضافہ موخر
?️ 4 فروری 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف کی مصروفیات کے باعث وفاقی
فروری
لبنان کے تحولات کے تناظر میں حزب اللہ کی غیرمسلح سازی کیوں ناممکن ہے؟
?️ 20 نومبر 2025سچ خبریں: واشنگٹن اور تل ابیب کی حزب اللہ کو غیرمسلح کرنے کی
نومبر
پاکستان کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس اہمیت کا حامل کیوں ہے؟
?️ 15 اکتوبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) جہاں ایک جانب پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم کے
اکتوبر
آئی ایم ایف بورڈ کی منظوری کے اثرات: ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر 3 روپے 74 پیسے بڑھ گئی
?️ 13 جولائی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ
جولائی
حملے کا جواب حملے کی صورت میں ملے گا:یمنی فوج
?️ 27 دسمبر 2021سچ خبریں:یمنی فوج کے ترجمان نے اس ملک کے خلاف جارحیت کرنے
دسمبر
نیتن یاہو کی حکومت دہشت گرد ہے:صیہونی اخبار
?️ 4 مارچ 2023سچ خبریں:معروف صیہونی اخبار نے اپنی ایک رپورٹ میں صیہونی کابینہ کے
مارچ
وزیر تعلیم نے معمول کے مطابق اسکول کھولنے کا اعلان
?️ 25 فروری 2021اسلام آباد(سچ خبریں) مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ٹوئٹس میں
فروری