امریکہ میں وسیع آتشزدگی؛ ہزاروں افراد کی نقل مکانی

امریکہ

?️

سچ خبریں:امریکہ کی ریاست اوکلاہوما میں کے باعث ہزاروں شہریوں کو نقل مکانی کرنا پڑی، اور کئی ریاستوں میں آتشزدگی کی نئی لہر آئی۔

روسیا الیوم کے مطابق آگ کی وسیع تباہی امریکی ریاست اوکلاہوما میں ہزاروں افراد کی نقل مکانی کرنے پر مجبور ہوئے،امریکہ کی ریاست اوکلاہوما میں شدید گرمی اور خشک سالی کی وجہ سے جنگلات میں ایک وسیع آتشزدگی نے تباہی مچادی، جس کے نتیجے میں ہزاروں شہریوں کو اپنے گھروں سے نکالنا پڑا۔

یہ بھی پڑھیں:کیلیفورنیا میں جہنم ؛بائیڈن کا اس ریاست کے لیے تباہ کن صورتحال کا اعلان

رپورٹ کے مطابق، اوکلاہوما کے جنگلات میں لگنے والی اس آتشزدگی نے شہر وڈوارد کے ایک تہائی مکینوں کو فوری طور پر نقل مکانی پر مجبور کر دیا۔ وڈوارد شہر کی آبادی 12 ہزار ہے، اور ان میں سے 4 ہزار افراد سے کہا گیا ہے کہ وہ فوری طور پر اپنا علاقہ چھوڑ دیں۔

یہ آتشزدگی اوکلاہوما سٹی کے شمال مغرب میں 140 میل کے فاصلے پر شروع ہوئی۔ اس کے علاوہ، جنوب مغرب کی سمت سے 60 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں نے آگ کی شدت کو مزید بڑھا دیا ہے۔ گزشتہ دنوں میں، ریاستوں ٹیکساس، نیو میکسیکو اور میسوری میں بھی نئی آتشزدگیاں سامنے آئی ہیں۔

مشہور خبریں۔

عراقی پولیس پر داعش کا حملہ

?️ 12 فروری 2021سچ خبریں:عراق کے صوبہ کرکوک میں داعشی عناصر کے حملے میں عراقی

صیہونی اسلحہ ساز کمپنیوں کی امداد بند کی جائے:برطانوی عوام

?️ 16 اگست 2022سچ خبریں:فلسطینی کی حامی برطانوی سماجی تنظیموں نے اس ملک کی حکومت

امریکی سائنسدانوں کیجانب سے کورونا کا علاج ڈھونڈنے کا دعویٰ

?️ 10 اگست 2021کیلیفورنیا ( سچ خبریں) کیلیفورنیا میں واقع اسکرپس ریسرچ میں وَرم انسٹی

Twitter Proves Adidas Superstars Still Dominate Fashionable Footwear

?️ 13 اگست 2022Dropcap the popularization of the “ideal measure” has led to advice such

صنعا نے مصری اور سعودی بیان کا مذاق اڑایا

?️ 22 جون 2022سچ خبریں:     سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے

جب بھی ایسی صورتحال پیدا ہوتی ہے ہم ڈیم کی بات شروع کردیتے ہیں۔ مریم اورنگزیب

?️ 3 ستمبر 2025لاہور (سچ خبریں) سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ

عالمی بینک کے مطابق پاکستان میں معاشی بحران کے ساتھ ریکارڈ توڑ مہنگائی

?️ 12 جنوری 2023سچ خبریں:عالمی بینک نے اپنی ایک رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ

نواز شریف کو وطن واپسی کیلئے سرٹیفیکیٹ مل سکتا ہے: شیخ رشید

?️ 16 فروری 2021اسلام آباد {سچ خبریں} نواز شریف کے وطن واپسی کے سوال پر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے