?️
سچ خبریں:لبنان کے رکن پارلیمنٹ حسن فضل اللہ نے کہا ہے کہ نہ اندرون ملک اور نہ بیرون ملک کوئی بھی حزب اللہ کو غیر مسلح نہیں کر سکتا، جبکہ اسرائیل سے براہِ راست مذاکرات پر بھی شدید تنقید کی۔
لبنان کے رکن پارلیمنٹ کا کہنا ہے کہ حزب اللہ کو غیر مسلح کرنا کسی کے بس میں نہیں
لبنان کی پارلیمنٹ میں مزاحمتی بلاک سے تعلق رکھنے والے رکن حسن فضلالله نے اسرائیل کے ساتھ براہِ راست مذاکرات پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی بھی حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتا۔
المیادین نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق حسن فضل اللہ نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ جنگ بندی جاری رہے اور اس کے ساتھ اسرائیل کی پسپائی بھی ہو۔
انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیل کی جانب سے مقرر کردہ سرخ لکیر کو مزاحمت کے ذریعے توڑ دیا جائے گا۔
لبنانی پارلیمنٹ میں مزاحمتی دھڑے سے وابستہ رکن نے واضح کیا کہ نہ لبنان کے اندر اور نہ ہی بیرون ملک کوئی قوت حزب اللہ کو غیر مسلح نہیں کر سکتی۔
حسن فضل اللہ نے زور دیتے ہوئے کہا کہ لبنان کے صدر کے لیے بہتر یہی ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ براہِ راست مذاکرات کے عمل سے دستبردار ہو جائیں۔
دوسری جانب اسرائیلی چینل 15 نے رپورٹ دی ہے کہ آئندہ جمعرات کو امریکہ میں اسرائیلی سفیر اور لبنانی سفیر کے درمیان ملاقات متوقع ہے۔


مشہور خبریں۔
فلسطینیوں کی نسل کشی کن کے اشاروں پر ہو رہی ہے؟ عمران خان کیا کہتے ہیں؟
?️ 29 اکتوبر 2023سچ خبریں: پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے فلسطینیوں کے
اکتوبر
صیہونی اقدامات کا مقصد مغربی کنارے کو خطر ناک صورتحال کی طرف لے جانا ہے
?️ 12 ستمبر 2025صیہونی اقدامات کا مقصد مغربی کنارے کو خطر ناک صورتحال کی طرف
ستمبر
12 سال اور زائد عمر کے بچوں کی ویکسی نیشن کا فیصلہ کیا گیا ہے
?️ 29 ستمبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے
ستمبر
جماعتِ اسلامی نے اجازت لے کر آج احتجاج کیا، ٹی ایل پی نے اجازت نہیں لی۔ طلال چوہدری
?️ 9 اکتوبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وزیرِ مملکت طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ
اکتوبر
جنرل ساحر شمشاد مرزا کی پیپلز لبریشن آرمی کے یوم تاسیس کی تقریب میں شرکت
?️ 16 جولائی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی (سی جے
جولائی
کورونا کو سیاسی مسئلہ بنانے سے باز رہو؛چین کا امریکہ کو انتباہ
?️ 30 اگست 2021سچ خبریں:امریکی خفیہ اداروں کی جانب سے کورونا وائرس کے شروع ہونے
اگست
نفتالی بینٹ کی مقبولیت میں اضافہ؛ وجہ ؟
?️ 30 مئی 2025سچ خبریں: معاریو اخبار کے زیر اہتمام اور لازار ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے
مئی
الاقصیٰ طوفان کے بعد تل ابیب کے ساتھ مسقط کے تعلقات ختم
?️ 31 دسمبر 2023سچ خبریں:رائے الیوم نے اپنے ایک مضمون میں غزہ کے عوام کے
دسمبر