اسرائیلی مقبوضہ علاقوں کو لاس اینجلس جیسی بڑی آتشزدگی کا خطرہ  

آتشزدگی

?️

سچ خبریں:صہیونی حکام نے مقبوضہ علاقوں میں لاس اینجلس جیسی بڑے پیمانے پر آتشزدگی کے خطرے کے بارے میں خبردار کیا ہے۔  

عربی 21 نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عبرانی ویب سائٹ ٹائمز آف اسرائیل نے رپورٹ  دی کہ صہیونی فائر فائٹنگ اداروں کے حکام نے کیلیفورنیا جیسی بڑے پیمانے پر آتشزدگی کے مقبوضہ علاقوں میں پھیلنے کے امکان کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق صہیونی حکام نے خبردار کیا ہے کہ لاس اینجلس جیسی بڑے پیمانے پر آتشزدگی کا خطرہ موجود ہے اور یہ ناگزیر ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ یہ آتشزدگی مقبوضہ علاقوں میں رونما ہوگی اور اسے روکنے کا کوئی راستہ نہیں ہے،کیلیفورنیا اور مقبوضہ علاقوں کے موسم میں مماثلت پائی جاتی ہے اور موسمی تبدیلیوں کے باعث یہ خطرہ بڑھ گیا ہے،اس کے باوجود صہیونی حکام نے تسلیم کیا کہ وہ اس ممکنہ خطرے سے نمٹنے کے لیے تیار نہیں ہیں۔
یہ بات قابل ذکر ہے کہ صہیونی حکومت فائر فائٹرز کی کمی کا شکار ہے اور یہ مسئلہ حزب اللہ کے حملوں کے دوران مقبوضہ علاقوں میں لگنے والی آگ کو بجھانے میں واضح طور پر سامنے آیا تھا۔

مشہور خبریں۔

اوسلو میں طالبان کے اجلاس کی نئی تفصیلات

?️ 23 جنوری 2022سچ خبریں:   اپنے پہلے دورہ یورپ کے دوران طالبان کے وزیر خارجہ

کویت اور اردن میں امریکی فوجی اڈوں پر زوردار دھماکے

?️ 13 جولائی 2026سچ خبریں: کویت اور اردن میں امریکی فوجی اڈوں پر شدید دھماکوں کی

وفاقی حکومت نے ہارس ٹریڈنگ کے خلاف صدارتی ریفرنس لانے کا فیصلہ کیا ہے

?️ 18 مارچ 2022اسلام آباد (سچ خبریں)میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی

خطے کی جنگ نے عراق کے لیے معاشی چیلنجز پیدا کر دیے ہیں: الزیدی

?️ 16 اکتوبر 2026سچ خبریں: عراقی وزیراعظم علی الزیدی نے کابینہ کی تکمیل پر پیغام میں

امریکہ کا صیہونیوں سے ممکنہ جنگ کی صورت میں تعمیر نو کا وعدہ

?️ 18 دسمبر 2021سچ خبریں:امریکہ نے صیہونیوں کے ساتھ خفیہ دفاعی منصوبے میں ایران کے

صہیونیوں کا فلسطینی قیدیوں کے ساتھ سلوک؛سرایا القدس کی زبانی  

?️ 16 فروری 2025 سچ خبریں:جہاد اسلامی کی عسکری شاخ سرایا القدس کے ترجمان ابوحمزہ

بالی ووڈ بھی سیاست کا شکار ہے: اعجاز خان

?️ 28 جولائی 2021ممبئی (سچ خبریں)بھارت کے معروف رئیلیٹی شو بگ باس کے سیزن 14

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے