?️
سچ خبریں:آئرلینڈ کے شہر دوبلین کی شہری کونسل نے فلسطینی حمایت میں پارک ہرزوگ کا نام تبدیل کر کے پارک آزادی فلسطین رکھنے کا فیصلہ کیا جو فلسطینیوں کے حق میں یورپ میں بڑھتی ہوئی حمایت کا اظہار ہے۔
آئرلینڈ کے شہر دوبلین کی شہری کونسل نے فلسطین کے حق میں ایک اہم فیصلہ لیتے ہوئے ہرتزوگ پارک کا نام تبدیل کر کے آزادی فلسطین پارک رکھنے کی منظوری دی،یہ فیصلہ فلسطینیوں کے حق میں یورپ میں بڑھتے ہوئے سیاسی اور سماجی دباؤ کا عکاس ہے، خاص طور پر فلسطین کی حمایت کرنے والے گروپوں کی مسلسل درخواستوں کے بعد کیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں:اسرائیلی میڈیا: دنیا ہمارے خلاف اٹھ کھڑی ہوئی ہے
ہرتزوگ پارک کا نام 1995 میں اسرائیل کے چھٹے صدر حییم ہرتزوگ اور ان کے بیٹے اسحاق ہرتزوگ کے نام پر رکھا گیا تھا، تاہم، فلسطین کے حامی گروپوں نے اس کے نام کو فلسطین کی آزادی کے حق میں تبدیل کرنے کا مطالبہ کیا۔
ان گروپوں نے ایک اور تجویز بھی دی کہ پارک کا نام غزہ کی جنگ میں ماری جانے والی بچی ہند رجب کے نام پر رکھا جائے، جو غیر فوجیوں کے قتل عام کا ایک اہم نشان بن چکی ہے۔
مزید پڑھیں:صیہونی حکومت سے یورپ کے سب سے بڑے سرمایہ کاری فنڈ کے انخلا کے بارے میں عبرانی میڈیا کی رپورٹ
یہ فیصلہ یورپ میں فلسطینیوں کے حق میں بڑھتی ہوئی حمایت اور اسرائیل کی پالیسیوں کے خلاف آواز اٹھانے کی علامت کے طور پر دیکھا جا رہا ہے، یہ اقدام ایک واضح پیغام ہے کہ عالمی سطح پر فلسطینیوں کے حقوق کے لئے مزاحمت اور حمایت مسلسل بڑھ رہی ہے۔


مشہور خبریں۔
پنجاب اور خیبرپختونخوا میں عام انتخابات، لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن کی تیاریاں مکمل
?️ 11 فروری 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) گذشتہ روز لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی درخواست
فروری
امریکی صدر یکطرفہ طور پر غیرملکی امداد معطل نہیں کر سکتے:امریکی عدالت کا فیصلہ
?️ 6 ستمبر 2025 امریکی صدر یکطرفہ طور پر غیرملکی امداد معطل نہیں کر سکتے:امریکی عدالت
ستمبر
سعودی خاتون ڈاکٹر کی قید پر انسانی حقوق کی تنظیموں کو تشویش
?️ 8 جون 2022سچ خبریں:انسانی حقوق کی 22 تنظیموں نے سعودی جیل میں قید لینا
جون
دنیا میں اناج کی قلت کا ذمہ دار روس ہے: یورپی یونین
?️ 6 جون 2022سچ خبریں: یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بوریل نے
جون
اسلامی ممالک کو آیت اللہ خامنہ ای جیسے رہنما کی ضرورت ہے:جرمنی کے عالم دین
?️ 9 فروری 2021سچ خبریں:جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں موجود مسجد امام مہدی کے امام
فروری
بشار اسد نے اقتدار کی کرسی کیوں چھوڑ دی؟
?️ 9 دسمبر 2024سچ خبریں:شام کی محورِ مزاحمت سے عارضی طور پر علیحدگی کے بعد
دسمبر
برطانوی وزیر اعظم کا سال میں اپنے ملک کے مسائل کے جاری رہنے کا انتباہ
?️ 31 دسمبر 2022سچ خبریں: ایک ویڈیو تقریر میں جس میں وہ اکثر متعصبانہ
دسمبر
صیہونی حکومت کی جنگی کابینہ ابہام کا شکار
?️ 2 جنوری 2024سچ خبریں:فلسطین رہنما محمود المرداوی نے قاہرہ 24 مصری اڈے کے ساتھ
جنوری