?️
سچ خبریں:مصر کی پارلیمنٹ کے ایک نمائندے نے صہیونی حکام کو شدید انتباہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ مصر کے قریب آئے تو پیر کاٹ دیں گے
رشیا ٹو ڈے کی رپورٹ کے مطابق مصر کی پارلیمنٹ کے نمائندے مصطفیٰ بکری نے صہیونی میڈیا کی طرف سے اسد العالی (اسوان ڈیم) پر حملے کے منصوبے کی رپورٹنگ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اگر اسرائیل ایسا کرے گا تو مصری فوج دوسرے ہی دن تل ابیب پہنچ جائے گی۔
یہ بھی پڑھیں: مصر اور امریکہ کے درمیان شدید ترین کشیدگی
انہوں نے مزید کہا کہ تم مصری فوج کو اچھی طرح نہیں جانتے، صرف اپنی فوج پر نظر ڈالو کہ حماس اور فلسطینی مجاہدین نے ان کے ساتھ کیا کچھ کیا ہے۔
بکری نے واضح کیا کہ جو کوئی بھی مصر کے قریب آئے گا، ہم اس کے پیر کاٹ دیں گے، ایک صہیونی اخبار نے رپورٹ دی ہے کہ مصر کے ساتھ تصادم قریب ہے اور میں ان سے کہتا ہوں کہ مصر ہمیشہ تیار رہتا ہے۔
مزید پڑھیں: مصر اور امریکہ کے درمیان شدید ترین کشیدگی
اس سے قبل صہیونی میڈیا نے رپورٹ دی تھی کہ صہیونی ریاست مصر کے اسد العالی (اسوان ڈیم) کو نشانہ بنا سکتی ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
مشرقی شام میں امریکی فوجی اڈے کی صورتحال
?️ 8 جنوری 2024سچ خبریں: امریکی فوج کے البوکمال بارڈر کراسنگ پر ایک ٹرک پر
جنوری
سندھ میں سُپر فلڈ کا خطرہ، مراد علی شاہ کی محکمہ آبپاشی کو الرٹ رہنے کی ہدایت
?️ 31 اگست 2025کراچی: (سچ خبریں) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے محکمہ آبپاشی
اگست
جنوبی شام پر اسرائیلی توپ خانے کا حملہ
?️ 31 اکتوبر 2025سچ خبریں: شام کے مقامی ذرائع نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے
اکتوبر
چین اور امریکہ کشیدگی کم کرنے کے راستے پر
?️ 26 دسمبر 2022سچ خبریں: سینئر اسسٹنٹ سکریٹری ڈینیل کریٹن برنک نے کیوڈو
دسمبر
امریکہ میں 30 فیصد قتل عام میں اضافہ
?️ 28 ستمبر 2021سچ خبریں: ایف بی آئی نے پیر کو اپنی سالانہ جرائم کی رپورٹ
ستمبر
مریم نواز بیماری میں مبتلا ہو گئی ہیں
?️ 28 مارچ 2021لاہور (سچ خبریں) اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ کی نائب صدر مریم
مارچ
پنجاب کے تمام بڑے شہروں میں نکاسی آب کا نیا نظام لانے کا فیصلہ، میگا پلان منظور
?️ 20 فروری 2025لاہور: (سچ خبریں) پنجاب حکومت نے تاریخ میں پہلی مرتبہ صوبے کے
فروری
عراق کے صوبہ کرکوک میں تین داعشی خواتین گرفتار
?️ 24 فروری 2021سچ خبریں:عراقی فورسز نے اس ملک کے صوبہ کرکوک میں تین داعشی
فروری