حزب اللہ مقبوضہ فلسطین میں جس جگہ کو چاہتی ہے نشانہ بناتی ہے؛صہیونی میڈیا کا اعتراف

حزب اللہ

?️

سچ خبریں:صہیونی ٹی وی چینل اور صیہونی اخبار معاریو نے اعتراف کیا ہے کہ حزب اللہ کے انتحاری ڈرون شمالی مقبوضہ علاقوں میں کسی بھی ہدف کو نشانہ بنانے کی مکمل صلاحیت رکھتے ہیں۔

صہیونی حکومت کے ٹیلی ویژن نے حزب اللہ کی جانب سے انتحاری ڈرونز کے ذریعے انتہائی درست نشانہ لگانے کی صلاحیت کا اعتراف کیا ہے۔

صہیونی ٹی وی چینل 13 نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ صیہونی فوج اس حقیقت کو تسلیم کرتی ہے کہ حزب اللہ اپنے ڈرونز کے ذریعے شمالی مقبوضہ علاقوں میں کسی بھی مقام کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ حزب اللہ کے لیے کسی ڈرون کو پرواز دے کر حیفا کے میئر کے دفتر تک پہنچانا کوئی مشکل کام نہیں۔ یہ ڈرونز حیفا میں صیہونی بحریہ کے آبدوز بیڑے کے کمانڈر کے کمرے تک بھی رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔

دوسری جانب صہیونی اخبار معاریو نے بھی اس حوالے سے لکھا کہ حزب اللہ کے انتحاری ڈرون اب انتہائی دقیق اور نقطہ زن میزائلوں کے لانچنگ پلیٹ فارم کی شکل اختیار کر چکے ہیں۔

مشہور خبریں۔

پاکستان کی جانب سے غزہ کیلئے 17ویں امدادی کھیپ روانہ

?️ 3 اگست 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم کی خصوصی ہدایت پر پاکستان کی جانب

صیہونی تجزیہ کار: اسرائیل ایک عجیب بلیک ہول میں دھنسا جا رہا ہے

?️ 23 اگست 2025سچ خبریں: ایک صہیونی تجزیہ نگار نے ایک نوٹ میں کہا ہے

اردن کے شاہ عبداللہ دوم کا گلوبل انڈسٹریل اینڈ ڈیفنس سلوشنز کا دورہ، عسکری تعاون بڑھانے پر اتفاق

?️ 17 نومبر 2025راولپنڈی: (سچ خبریں) اردن کے فرمانروا اور اردن کی مسلح افواج کے

جدہ میں آرامکو کی تنصیبات تقریباً مکمل طور پر جل چکی ہے: المیادین

?️ 26 مارچ 2022سچ خبریں:  المیادین نے ہفتہ کی صبح جدہ میں آرامکو آئل ریفائنری

صیہونی حکومت کے خلاف مشترکہ آپریشن میں یمنیوں کے اہداف کیا ہیں؟

?️ 26 جولائی 2024سچ خبریں: لبنانی اخبار الاخبار کے مطابق غزہ میں فلسطینی قوم کی

رحمان ملک کے انتقال پر صدر، وزیراعظم سمیت دیگر وزراء کا اظہار افسوس

?️ 23 فروری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) پی پی رہنما سینیٹر رحمان ملک کے انتقال

تیونس کے لوگوں نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو غیر قانونی قرار دیا

?️ 25 اپریل 2022سچ خبریں:  تیونس کی بارایسوسی ایشن نے فلسطینی عوام کے خلاف تل

اسرائیل کے ناقابل تسخیر ہونے کا تاثر زمین بوس ہوچکا۔ خواجہ آصف

?️ 22 جون 2025سیالکوٹ (سچ خبریں) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ اسرائیل کے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے