?️
سچ خبریں:ایک خبری ادارے نے شام کے حوالے سے ترکی اور صہیونی حکومت کے درمیان براہ راست مذاکرات کا انکشاف کیا ہے۔
مشرق وسطیٰ کی ویب سائٹ مڈل ایسٹ آئی کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ صہیونی حکومت اور ترکی کے حکام شام میں مستقل فوجی ہم آہنگی کے لیے ایک رابطہ چینل قائم کرنے کے سلسلے میں براہ راست مذاکرات کر رہے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:کیا ترکی اور اسرائیل شام میں شامل ہوں گے؟
اس چینل کا مقصد شام میں دونوں فریقوں کے درمیان فوجی تصادم کو روکنا ہے۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ صہیونی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے اپنے اہلکاروں کو خبردار کیا ہے کہ ترکی کے شام میں موجودہ فوجی اڈوں پر کنٹرول حاصل کرنے سے پہلے تل ابیب کے پاس ان اڈوں کے خلاف کارروائی کا محدود موقع ہے۔
صہیونی حکومت کے شام میں T-4 ائیربیس پر فضائی حملوں کے بعد، تل ابیب ترکی کو پرامن پیغامات بھیجنے کی کوشش کر رہا ہے۔
رپورٹس کے مطابق، ترکی T-4 ائیربیس پر اپنے ڈرونز تعینات کرنے کا ارادہ رکھتا ہے اور ممکنہ طور پر S-400 میزائل سسٹم کو بھی عارضی طور پر اس علاقے میں نصب کر سکتا ہے۔
مزید پڑھیں:شام میں ترکی کے فوجی اڈے کا قیام صہیونیوں لیے خطرہ
اس سے قبل تجزیہ کاروں نے شام میں صہیونی حکومت اور ترکی کے درمیان ممکنہ تصادم کی نشاندہی کی تھی۔


مشہور خبریں۔
نیتن یاہو کی گستاخانہ تجویز پر سعودی عرب کا ردعمل
?️ 9 فروری 2025سچ خبریں:سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے اسرائیلی وزیرِ اعظم بنیامین نیتن
فروری
دنیا کی ہر جنگ میں امریکہ ضرور دکھائی دیتا ہے:عراقی پارلمنٹ ممبر
?️ 14 فروری 2021سچ خبریں:ایک عراقی نمائندے نے زور دے کر کہا کہ امریکہ پوری
فروری
صیہونی فوج کو فوجی سازوسامان کی شدید کمی کا سامنا؛ صہیونی میڈیا کا اعتراف
?️ 8 اکتوبر 2026سچ خبریں:عبرانی میڈیا کے مطابق 3 سالہ جنگ کے بعد صیہونی فوج
اکتوبر
ضلع کرم: فتنہ الخوارج کا فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ، 2 اہلکار شہید، 7 زخمی
?️ 12 جون 2025 ضلع کرم : (سچ خبریں) خیبرپختونخوا کے ضلع کرم کے سرحدی علاقے
جون
سعودی عرب میں روزانہ کے اعتبار سے کورونا وائرس کے سب سے زیادہ واقعات
?️ 14 جنوری 2022سچ خبریں:سعودی وزارت صحت نے اس ملک میں روزانہ کے اعتبار سے
جنوری
پاکستان کی حکومت کتنی چلے گی؟
?️ 8 مارچ 2024سچ خبریں: پاکستان امت انسٹی ٹیوٹ کے سکیرٹری جنرل نے پاکستانیوں میں
مارچ
غزہ شہداء اور زخمیوں کے تازہ ترین اعداد و شمار
?️ 29 ستمبر 2026سچ خبریں:فلسطینی وزارت صحت کے مطابق 7 اکتوبر 2023 سے غزہ پر
ستمبر
کیا بینی گانٹز استعفیٰ دیں گے؟
?️ 8 جون 2024سچ خبریں: اسرائیلی جنگی کونسل کے وزیر نے اعلان کیا کہ وہ آج
جون