المیادین چینل کی ویب سائٹ اور ٹیلیگرام چینل پر سائبر حملہ

المیادین چینل کی ویب سائٹ اور ٹیلیگرام چینل پر سائبر حملہ

?️

سچ خبریں: المیادین نیوز چینل کی ویب سائٹ اور ٹیلیگرام چینل سائبر حملے کا شکار ہو گئے

المیادین ٹیلیگرام چینل نے اطلاع دی ہے کہ وہ ایک سائبر حملے کی زد میں آیا ہے، چینل نے مزید کہا کہ اس کی ٹیکنکل ٹیم پوری کوشش کر رہی ہے کہ المیادین کا ٹیلیگرام چینل جلد از جلد بحال ہو جائے۔

یہ بھی پڑھیں: موساد وسیع ترین سائبر حملے کا شکار

اس حملے کے دوران المیادین کی ویب سائٹ بھی بند کر دی گئی، حملہ آوروں کی جانب سے چینل پر نشر کیے گئے پیغامات سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ کارروائی صیہونی ریاست کے ایجنٹوں کی جانب سے کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں: امریکہ اب سپر پاور نہیں رہا:المیادین

صیہونی ریاست کے حکام طوفان الاقصی آپریشن کی سالگرہ اور مسلسل جنگی ناکامیوں کی وجہ سے اس بار حقائق کو مزید سنسر کرنے اور المیادین کے فعال کردار کو دبانے کے لیے یہ اقدام کر رہے ہیں۔

مشہور خبریں۔

ہمیں شامی حکومت سے بات کرنی چاہیے: سعودی وزیر خارجہ

?️ 19 فروری 2023سچ خبریں:سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے اپنے شام

لندن کا کیف سے طویل مدت تک فوجی مدد کا وعدہ

?️ 4 جنوری 2023سچ خبریں:     برطانوی وزیر اعظم رشی سوناک نے منگل کی شام

مزاحمتی تحریک فلسطینیوں کی ڈھال ہے:حماس

?️ 14 فروری 2023سچ خبریں:تحریک حماس کے ترجمان حازم قاسم نے غزہ کی پٹی میں

ایل این جی کی قیمت مقامی گیس کے مقابلے میں 65 فیصد زیادہ ہے، اوگرا

?️ 17 ستمبر 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) مہنگی درآمدی گیس لینے سے پاور ڈویژن کے

سیالکوٹ واقعہ پر مہوش حیات کا وزیر اعظم سے اہم مطالبہ

?️ 4 دسمبر 2021کراچی (سچ خبریں) پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ

پاکستان نے بلوچستان سے متعلق اقوام متحدہ کے بعض ماہرین کا بیان یکطرفہ قرار دے دیا

?️ 27 مارچ 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) دفتر خارجہ نے بلوچستان سے متعلق اقوام متحدہ

ممکن ہے کہ فوج منہدم ہو جائے: صیہونی بریگیڈیئر جنرل

?️ 15 مئی 2024سچ خبریں: اسرائیلی حکومت کے فوج کے ریزرو بریگیڈیئر جنرل اسحاق بریگیڈ نے

صیہونیوں کی کالی فائل میں ایک اور شکست ریکارڈ

?️ 29 مارچ 2022سچ خبریں:  الخضیره کی بہادرانہ کارروائی، جس میں دو صیہونی ہلاک اور

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے