لبنان پر حملے جاری رہیں گے، ہم کبھی پیچھے نہیں ہٹیں گے: صیہونی وزیر جنگ

لبنان پر حملے جاری رہیں گے، ہم کبھی پیچھے نہیں ہٹیں گے: صیہونی وزیر جنگ

?️

سچ خبریں:صیہونی وزیر جنگ یسرائیل کاتز نے لبنان پر صیہونی حملوں کو جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے، اور بیروت پر دوبارہ حملے کی دھمکی دی ہے۔

صیہونی وزیر جنگ یسرائیل کاتز نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل کے حملے لبنان میں جاری رہیں گے اور اسرائیلی فوج اپنی سیکورٹی بیلٹ سے پیچھے نہیں ہٹے گی۔

یہ بھی پڑھیں: کیا اقوام متحدہ اسرائیل سے محفوظ ہے؟ یورپی یونین کی زبانی

الجزیرہ نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق صیہونی وزیر جنگ یسرائیل کاتز نے کہا کہ لبنان میں اسرائیل کا فوجی آپریشن جاری رہے گا اور صیہونی فوج حفاظتی دائرے سے پیچھے نہیں ہٹے گی۔

کاتز نے جنوبی لبنان پر صیہونی حملوں کو جواز فراہم کرتے ہوئے کہ جلیل میں ایسا امن قائم کیا گیا ہے جو پچھلے بیس سالوں میں کبھی نہیں رہا۔

مزید پڑھیں: اسرائیل لبنان میں ہماری سرگرمیوں میں خلل ڈال رہا ہے:یونیفل

صیہونی وزیر جنگ نے مزید دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ اگر اسرائیل کے کسی بھی شہری علاقے پر حملہ ہوا تو وہ بیروت کو دوبارہ نشانہ بنائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ میں نے امریکی نمائندے کو بتا دیا ہے کہ اگر ہمارے کسی شہر پر حملہ کیا گیا تو ہم بیروت کو نشانہ بنائیں گے۔

مشہور خبریں۔

بلوچستان میں پاک فوج کے 4 جوان شہید ہو گئے

?️ 5 مئی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس

غزہ کے بارے میں سنی اور شیعہ علماء نے کیا فتویٰ دیا ہے؟

?️ 8 نومبر 2023سچ خبریں: غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف نرم رویہ

فلسطینیوں کی حمایت کرکے پاکستان نے مسلم امہ کے دل جیت لیئے، اسرائیل میں شدید کھلبلی مچ گئی

?️ 29 مئی 2021غزہ (سچ خبریں)  دہشت گرد ریاست اسرائیل کی جانب سے بے گناہ

جنوبی قفقاز یورپی یونین کے لیے روس کے ساتھ محاذ آرائی کا میدان ہے : ماسکو

?️ 23 اکتوبر 2026سچ خبریں: روسی نائب وزیر خارجہ الیکساندر گروشکو نے کہا ہے کہ

شام اورعراق سرحد پر امریکی کی دہشت گردانہ سازش

?️ 26 فروری 2022سچ خبریں:    عراقی سیکورٹی کے ماہر کاظم الموسوی نے کہا کہ التنف

وزیراعظم کی مصروفیات کے باعث وفاقی وزرا کی تنخواہوں میں 150 فیصد تک اضافہ موخر

?️ 4 فروری 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف کی مصروفیات کے باعث وفاقی

صیہونی حکومت نے مقبوضہ بیت المقدس میں ایک فلسطینی کے گھر کو مسمار کیا

?️ 16 جون 2022سچ خبریں:    صیہونی فوجیوں نے صور باهر قصبے کے علاقے وادی

جماعت اسلامی پاکستان کی نظر میں اسرائیل کیا ہے؟

?️ 20 اپریل 2024سچ خبریں: ہم ایران کے اسرائیل پر حملے کا خیرمقدم کرتے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے