الجولانی کا نئی کابینہ تشکیل دینے کا اعلان

الجولانی کا نئی کابینہ تشکیل دینے کا اعلان

?️

سچ خبریں:ابومحمد الجولانی نے شام میں اپنی سربراہی میں نئی کابینہ کے قیام کا اعلان کیا ہے۔  

شامی خبررساں ادارے سانا کی رپورٹ کے مطابق، ابومحمد الجولانی (احمد الشرع) نے دمشق کے قصر الشعب میں منعقدہ تقریب میں اپنی سربراہی میں شام کے نئی کابینہ کے قیام کا اعلان کیا۔
اس حکومت میں جہاں وزیر اعظم کے عہدے کو ختم کر دیا گیا ہے، محمد البشیر جو پہلے اس عہدے پر فائز تھے، اب الجولانی حکومت میں توانائی کے وزیر کے طور پر خدمات انجام دیں گے۔
اسد الشیبانی جو پہلے عبوری حکومت میں وزیر خارجہ تھے، انہیں اسی عہدے پر برقرار رکھا گیا ہے۔
الجولانی نے اپنی نئی حکومت کو تبدیلی اور تعمیر نو کی حکومت کا نام دیا ہے۔

مشہور خبریں۔

کرونا کی چوتھی لہر سے پہلے ہی سندھ میں پابندیاں عائد ہوں گی

?️ 10 جولائی 2021سندھ(سچ خبریں) سندھ حکومت کی جانب سے اپنے ملازمین کی تنخواہوں کو

عرب ممالک نے لبنان کو بچانے کے لیے ایک بیرل تیل بھی نہیں بھیجا :عطوان

?️ 5 ستمبر 2021سچ خبریں:عبدالباری عطوان نے اردن کی بجلی اور مصری گیس کے شام

بھارتی جیلوں میں نظر بند تمام کشمیریوں کو رہا کیا جائے: ڈاکٹر بلقیس شاہ

?️ 25 اپریل 2021سرینگر (سچ خبریں) مقبوضہ کشمیر میں غیر قانونی طور پر نظر بند

امریکی سینیٹر کا صیہونی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری کی حمایت کا اعلان

?️ 24 نومبر 2024سچ خبریں:امریکی یہودی سینیٹر اور آزاد سیاستدان برنی سینڈرز نے بین الاقوامی

سعودی بحران اسرائیل کے ساتھ معمول پر آنے کا ایک موقع

?️ 13 جنوری 2022سچ خبریں:  ایک اسرائیلی مصنف نے سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کو

کیا یورپ بحرانوں کی دلدل سے نکل پائے گا؟

?️ 16 جنوری 2023سچ خبریں:تقریباً ایک سال سے یوکرین کے بحران سے متاثر سبز براعظم

کینڈین وزیراعظم سرخیوں میں ،وجہ؟

?️ 3 اگست 2023سچ خبریں: کینیڈا کے وزیراعظم جلد ہی اپنی اہلیہ سوفی ٹروڈو کو

لندن کے ہزاروں شہری مہنگائی کے خلاف سڑکوں پر

?️ 19 جون 2022سچ خبریں:   ہزاروں برطانوی افراد نے ہفتے کے روز وسطی لندن میں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے