?️
سچ خبریں:صہیونی ذرائع ابلاغ نے جنوبی لبنان کے علاقے بنت جبیل میں مزاحمتی کارروائی کے دوران صہیونی فوج کے تین اہلکاروں کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے، جبکہ لبنان پر اسرائیلی حملے اور جنگ بندی کی خلاف ورزیاں بھی جاری ہیں۔
المیادین کے مطابق، صہیونی فوج کے ریڈیو نے اعتراف کیا ہے کہ جنوبی لبنان کے علاقے بنت جبیل میں فائرنگ کے ایک واقعے کے دوران صہیونی فوج کے تین اہلکار زخمی ہوگئے۔
اس صہیونی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق، ایک مسلح شخص نے قابض فوج کی بریگیڈ 679 کے اس دستے پر فائرنگ کی جو بنت جبیل میں ایک عمارت کے اندر داخل ہوا تھا، جس کے نتیجے میں تین صہیونی اہلکار زخمی ہوگئے۔
یہ واقعہ ایسے وقت میں پیش آیا ہے جب لبنان میں صہیونی حکومت کی جارحانہ کارروائیاں اور جنگ بندی کی خلاف ورزیاں بدستور جاری ہیں۔
جنگ بندی کی تازہ ترین خلاف ورزیوں کے دوران لبنانی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ جنوبی لبنان کے گاؤں صدیقین پر صہیونی حکومت کے دو فضائی حملوں میں دو افراد شہید ہوگئے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
ٹرمپ نے ڈیموکریٹس سے ملاقات کی درخواست مسترد کر دی/امریکی حکومت کے شٹ ڈاؤن کا خطرہ بڑھ گی
?️ 24 ستمبر 2025سچ خبریں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حکومتی شٹ ڈاؤن کو روکنے
ستمبر
شام میں ترکی کے فوجی اڈے کا قیام صہیونیوں لیے خطرہ
?️ 2 اپریل 2025سچ خبریں: تحریر الشام کے رہنما احمد الشرع اور ترک صدر رجب طیب
اپریل
لاہور دھماکے میں اہم حقائق کا انکشاف
?️ 21 جنوری 2022لاہور ( سچ خبریں ) لاہور کے علاقے انارکلی میں ہونے والے
جنوری
یمن پرامریکی اور برطانوی فضائی جارحیت
?️ 16 دسمبر 2024سچ خبریں: یمنی حکومت کے سرکاری میڈیا نے یمن کے صوبہ حجہ
دسمبر
25 مئی کے عدالتی حکم کی خلاف ورزی پر عمران خان سے تفصیلی جواب طلب
?️ 2 نومبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) سپریم کورٹ نے سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک
نومبر
امن مذاکرات میں شرکت کیلئے ایرانی جواب کا تاحال انتظار ہے۔ عطا تارڑ
?️ 21 اپریل 2026اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے
اپریل
اسرائیل حماس کو شکست دینے میں ناکام
?️ 19 جنوری 2024سچ خبریں:اسرائیل کے سابق وزیر اعظم ایہود باراک نے تسلیم کیا کہ
جنوری
اے آئی ٹولز سے لیس ایپل کے 4 آئی فون 16 پیش
?️ 14 ستمبر 2024سچ خبریں: اسمارٹ فون بنانے والی امریکی کمپنی ایپل نے اب تک
ستمبر