جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج کے افسر کی ہلاکت

فوجی ہلاک

?️

سچ خبریں: اسرائیلی رژیم نے جنوبی لبنان میں اپنے ایک افسر کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔

المیادین کے مطابق اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ ایگوز یونٹ سے تعلق رکھنے والا ایک فوجی، جو گولانی بریگیڈ سے وابستہ تھا اور جنوبی لبنان میں جھڑپوں کے دوران زخمی ہوا تھا، آج ہلاک ہو گیا۔

اسرائیلی فوج نے یہ بھی کہا ہے کہ اس ہفتے کے آخر میں جنوبی لبنان میں اس کے دو فوجی مارے گئے ہیں۔

اسرائیلی چینل 12 کے مطابق جنگ بندی کے اعلان کے بعد جنوبی لبنان میں ہلاک ہونے والے اسرائیلی فوجیوں کی مجموعی تعداد 16 تک پہنچ گئی ہے۔

جبکہ بعض دیگر اسرائیلی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی لبنان میں ہلاک ہونے والے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 18 تک بتائی جا رہی ہے۔

مشہور خبریں۔

تنازعہ کشمیر حل نہ ہونے کی وجہ سے کشمیری شدید مشکلات کا شکار ہیں، حریت کانفرنس

?️ 13 نومبر 2025سرینگر: (سچ خبریں) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں

اڈیالہ جیل میں عمران خان کے سیل کو تھانہ قرار دے دیا گیا، سیکیورٹی تعینات

?️ 22 نومبر 2024 راولپنڈی: (سچ خبریں) اڈیالہ جیل میں قید بانی پاکستان تحریک انصاف

صہیونی فوجیوں کے غزہ میں تاراج ہونے کی خبر سن کر نتانیاہو کے چہرے کے تاثرات

?️ 9 جولائی 2025 صہیونی میڈیا نے بنجمن نتانیاہو، اسرائیل کے وزیر اعظم، کی تصاویر

وزیراعظم جمعرات کو فرانس کے 2 روزہ دورے پر روانہ ہوں گے

?️ 20 جون 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) وزیر اعظم شہباز شریف فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کی

صیہونی حکومت نے قشم دھماکوں میں اپنی شرکت سے کیا انکار 

?️ 8 مئی 2026 سچ خبریں:اسرائیلی ذرائع نے اپنے ملکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے

پیوٹن نے روس میں قرآن کی بے حرمتی کو جرم قرار دیا

?️ 29 جون 2023سچ خبریں:سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے ردعمل میں روسی

مقبوضہ جموں وکشمیر میں پاکستانی پرچم اورپاک فوج کے سربراہ کی تصاویر والے پوسٹر چسپاں

?️ 22 مارچ 2023سرینگر: (سچ خبریں) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں

سائفر دفتر خارجہ میں محفوظ حالت میں موجود ہے، ترجمان دفتر خارجہ

?️ 8 اکتوبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے کہا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے