?️
سچ خبریں: امریکی شہریوں نے اپنے ملک میں بینجمن نیتن یاہو کی موجودگی کے خلاف اقوام متحدہ کی عمارت کے سامنے مظاہرہ کیا، جہاں بین الاقوامی فوجداری عدالت کو مطلوب جنگی مجرم تقریر کر رہے تھے، اور غزہ کے لیے اپنی بھرپور حمایت پر زور دیا۔
جس وقت اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کررہے تھے، اسی وقت امریکی شہریوں نے اقوام متحدہ کی عمارت کے سامنے زبردست مظاہرہ کیا۔
مظاہرے کے شرکاء نے غزہ کی حمایت پر زور دیتے ہوئے صیہونی غاصبوں کے جاری جرائم کی مذمت کی۔
مظاہرے میں امریکی شہریوں نے بین الاقوامی فوجداری عدالت سے ان کے وارنٹ گرفتاری کی بنیاد پر نیتن یاہو کو جنگی مجرم کے طور پر گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
صیہونی ریاست سنگین اسٹریٹجک بحران کا شکار؛برطانوی اخبار کی زبانی
?️ 8 اکتوبر 2024سچ خبریں: برطانوی اخبار نے اسرائیل کی اسٹریٹجک شکستوں کا تجزیہ کرتے
اکتوبر
کولمبیا کا امریکہ پر الزام
?️ 19 اکتوبر 2025سچ خبریں:کولمبیا کے صدر گوستاوو پیٹرو نے امریکہ پر الزام لگایا ہے
اکتوبر
پاکستان: کورونا کیسز میں معمولی اضافہ، 1600 سے زائد کیسز رپورٹ
?️ 8 جولائی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) عالمی وباء کورونا میں معمولی اضافے کے ساتھ
جولائی
پاکستان سے تنخواہوں پر ٹیکس میں اضافے کے مطالبے کا کوئی ارادہ نہیں، آئی ایم ایف
?️ 16 دسمبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان میں عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)
دسمبر
کیا 5G ٹیکنالوجی فضائی آپریشن کیلئے نقصان دہ ہے؟
?️ 18 جنوری 2022نیویارک (سچ خبریں)کیا فائیو جی ٹیکنالوجی فضائی آپریشن کے لئے نقصان دہ
جنوری
سرخ رومال والا حماس کا پراسرار کمانڈر ابو عبیدہ کون ہے؟
?️ 7 فروری 2024سچ خبریں: سوشل میڈیا پر ابوعبیدہ کی مقبولیت نے القسام کے ترجمان
فروری
سعودی عرب اور امارات کا مصر میں 18.5 ارب ڈالر کا سیاحتی منصوبہ
?️ 8 ستمبر 2025سعودی عرب اور امارات کا مصر میں 18.5 ارب ڈالر کا سیاحتی
ستمبر
پاکستان امریکہ کی ایک ریاست ہے یا خودمختار ملک؟؛ رضا ربانی کی زبانی
?️ 29 جون 2024سچ خبریں: سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے امریکی کانگریس کی
جون