?️
سچ خبریں: زخمی اسرائیلی فوجیوں کی تعداد میں اضافے کے باعث اسرائیلی وزارت دفاع اور مالیات نے ایک کمیٹی تشکیل دی۔
الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیلی میڈیا ذرائع نے بتایا ہے کہ اسرائیلی وزارت دفاع اور مالیات کی جانب سے زخمی اسرائیلی فوجیوں کے علاج کو بہتر بنانے کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔
مذکورہ وزارتوں کی جانب سے یہ کارروائی غزہ جنگ میں زخمی ہونے والے فوجیوں کی تعداد میں اضافے کے بعد کی گئی ہے۔
نیز،یدیعوت آحارینوت اخبار نے اسرائیلی وزارت دفاع کے بحالی کے شعبے کا حوالہ دیتے ہوئے رپورٹ کیا کہ زیر علاج زخمی فوجیوں کی تعداد 2028 تک 100,000 تک پہنچ جائے گی۔
واضح رہے کہ غزہ جنگ کے آغاز کے دو سال بعد بھی فلسطینی مزاحمتی قوتوں نے پٹی کے مختلف علاقوں میں صیہونیوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھی ہوئی ہیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
یہ ہفتہ فیصلہ کُن ہے، عمران خان کا 26 نومبر کو کمیٹی چوک میں تاریخی استقبال کریں گے:شیخ رشید
?️ 20 نومبر 2022راولپنڈی: (سچ خبریں) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے
نومبر
پاک، چین صدور نے ایک دوسرے کو مبارکباد پیش کی
?️ 21 مئی 2021اسلام آباد(سچ خبریں)پاک اور چین کے صدور نے دونوں کے ممالک کے
مئی
کیا یوکرین کی جنگ سے یورپی یونین کو خطرہ ہو سکتا ہے ؟
?️ 2 اکتوبر 2023سچ خبریں:یوکرین کے وزیر خارجہ دیمیٹرو کلبا نے کہا کہ اس جنگ
اکتوبر
مہنگائی کی وجہ سے کئی دفعہ مجھے راتوں کو نیند نہیں آتی: وزیراعظم
?️ 23 جنوری 2022اسلام آباد (سچ خبریں ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ
جنوری
بین الاقوامی ماہرین قانون کی نظر میں ایران کے خلاف اسرائیل کی جارحیت
?️ 14 جولائی 2025 سچ خبریں:بین الاقوامی ماہرین قانون نے اسرائیل کے ایران پر حملے
جولائی
ابو عبیدہ کے کرشمے
?️ 23 دسمبر 2023سچ خبریں: لبنان کے ایک اخبار نے تحقیق کی ہے کہ ابو
دسمبر
سیاست میں ’پٹھان‘ کے ساتھ ہوں، ماہرہ خان
?️ 20 مارچ 2023کراچی: (سچ خبریں) نامور اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ میرے
مارچ
حزب اللہ کا ایک دن میں اسرائیل کے خلاف 47 آپریشن کر کے ریکارڈ
?️ 26 اکتوبر 2024سچ خبریں: صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ حزب
اکتوبر