یوکرائنی فوج نے تمام روسی ڈرون مار گرائے

یوکرائنی فوج

?️

سچ خبریں:یوکرین کی فوج نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ روس نے آج اتوار کی صبح یوکرین کے جنوبی علاقوں کی طرف 15 ڈرونز داغے جن میں سے 14 کو یوکرین نے روک کر مار گرایا۔

ٹیلی گرام میں شائع ہونے والے یوکرین کی فوج کے بیان میں کہا گیا ہے کہ فضائی حملے کے نتیجے میں یوکرین کی دفاعی اور فضائی افواج نے میکلائی، کیروہارڈ، زاپوروزئے اور دنیپرو کے علاقوں میں 14 ڈرونز کو تباہ کر دیا۔

یوکرائنی فوج کے اعلان کے مطابق روسی فوج نے ان ڈرونز کو بحیرہ ازوف کے مشرقی ساحلوں سے لانچ کیا۔

رائٹرز یوکرین کی فوج کے اس بیان کی آزادانہ طور پر تصدیق نہیں کر سکتا اور روسی فوج نے ابھی تک اس پر کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے۔

مشہور خبریں۔

ایران ماسکو کی شراکت سے پاور پلانٹ کے نئے یونٹس بنانا چاہتا ہے: لیخاچف

?️ 8 ستمبر 2026سچ خبریں: الکسی لیخاچف، جوہری توانائی کی روسی کمپنی روس اٹم کے

پاک بھارت کی تاریخ کی سب سے بڑی فضائی لڑائی:سی این این

?️ 9 مئی 2025سچ خبریں:سی این این کی رپورٹ کے مطابق حالیہ پاک بھارت کشیدگی

سابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کا سزا چیلنج کرنے کا فیصلہ

?️ 11 دسمبر 2025راولپنڈی: (سچ خبریں) سابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے سزا کو چیلنج

پی ایم ڈی اے کے بارے میں فواد چوہدری کا اہم بیان سامنے آگیا

?️ 9 ستمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سماجی رابطے

نیتن یاہو کے گینگ کی سفید فام بغاوت کا نام کیا ہے ؟

?️ 25 نومبر 2024سچ خبریں: صیہونی حکومت نے 2023 میں عدالتی اصلاحات کی وجہ سے

دہشت گرد ریاست اسرائیل کی فوج نے غرب اردن سے سینکڑوں حماس رہنماؤں کو گرفتار کرلیا

?️ 24 جولائی 2021دہشت گرد ریاست اسرائیل کی فوج نے غرب اردن سے سینکڑوں حماس

جدید فائٹر ایئرکرافٹ جے ٹین سی کی پاکستان ائیر فورس میں شمولیت

?️ 11 مارچ 2022 (سچ خبریں)وزیراعظم عمران خان جدید لڑاکا طیارے جے ٹین سی کی پاکستان

امریکی سینیٹ نے کی سالانہ فوجی بجٹ بل کی مخالفت

?️ 30 نومبر 2021سچ خبریں:  بل کو 45-51 ووٹوں سے منظور کیا گیا یعنی یہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے