یمن ایران کے ساتھ ہے : یمن کے سپریم پولیٹیکل کونسل کے سربراہ

ایران

?️

سچ خبریں: یمن کے سپریم پولیٹیکل کونسل کے سربراہ نے واضح کیا کہ یمن، ایران کے ساتھ کھڑا ہے اور تہران کے اپنی علاقائی سالمیت کے تحفظ کے حق کی حمایت کرتا ہے۔
یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے سربراہ مہدی المشاط نے اپنے بیان میں زور دے کر کہا کہ دنیا کے تمام ممالک جو امن کے خواہاں ہیں، انہیں صہیونی ریاست کی جارحیت سے پہلے اس کے ظالمانہ اقدامات کے خلاف کھڑا ہونا چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کا چارٹر ممالک کے درمیان رابطے کا ذریعہ ہے، اور ہم اسے نظرانداز نہیں ہونے دیں گے۔ اس چارٹر کو نظرانداز کرنے کا مطلب یہ ہے کہ دنیا ایک جنگل بن جائے جہاں صرف طاقتوروں کو زندہ رہنے کا حق حاصل ہو۔
المشاط نے دنیا کے تمام ممالک سے مطالبہ کیا کہ وہ صہیونی ریاست کی ایران اور خطے کی دیگر حکومتوں کے خلاف کھلی جارحیت کے خلاف مزاحمت کریں۔
انہوں نے واضح کیا کہ مختلف ممالک کو اسرائیل کی جارحیت کو روکنے کے لیے اقوام متحدہ کے چارٹر کے تحفظ کے لیے کھڑا ہونا چاہیے، تاکہ ممالک پر حملے بند ہوں۔ اسی صورت میں امن اور سلامتی قائم ہو سکتی ہے۔

مشہور خبریں۔

صدی کی ڈیل اور ضمیر فروش عرب حکمرانوں کی خیانت

?️ 8 مئی 2021(سچ خبریں) مشرقی وسطیٰ میں کافی تبدیلی آچکی ہے اسرائیل نے مختلف

امریکہ جلد ہی ایک جابرانہ حکومت بن سکتا ہے: جارج سوروس

?️ 13 جولائی 2022سچ خبریں:    امریکی ارب پتی جارج سوروس جسے رنگین انقلابات کی

پیٹرولیم مصنوعات پر سیلزٹیکس لاگو ہو گا

?️ 2 دسمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) حکومت نے منی بجٹ تیار کرلیا ہے، جس

یوکرین کے دارالحکومت کی دو تہائی آبادی اپنے گھروں کو لوٹتے ہوئے

?️ 10 مئی 2022سچ خبریں: کیف کے میئر وٹالی کلِٹسکو نے آج منگل کہا کہ

حزب اللہ حیفا کو خاک میں ملا سکتی ہے: صہیونی جنرل

?️ 15 ستمبر 2024سچ خبریں: حزب اللہ کے ساتھ جنگ میں توسیع کے نتائج کے

مقبوضہ جموں کشمیر: بھارتی فورسز کے ہاتھوں شہریوں کے قتل پر شہریوں میں غم و غصے کی لہر

?️ 6 فروری 2025سرینگر: (سچ خبریں) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں

ایران کے نو منتخب صدر نے فلسطین کی حمایت کے بارے میں بڑا بیان جاری کردیا

?️ 15 جولائی 2021تہران (سچ خبریں)  ایران کے نو منتخب صدر نے حماس کے اہم

بحیرہ احمر میں امریکہ کے ساتھ کیا ہو رہا ہے؟

?️ 31 جنوری 2024سچ خبریں: یمنی مسلح افواج نے ایک بیان جاری کیا جس میں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے