یمنی جنگ میں منصور ہادی موساد کا کرائے کا فوجی ، سعودی صہیونیوں کے خادم

یمنی

?️

سچ خبریں:صہیونی صحافی کےذریعہ مفرور اور مستعفی یمنی صدر عبد ربہ منصور ہادی کے موساد کے جاسوس کے بارے میں انکشاف اور اس کے مقبوضہ فلسطین کے متواتر دوروں نے نہ تو تحریک انصار اللہ کو حیران کیا ، نہ ہی یمنی عوام اور نہ ہی یمنی امور کے مبصرین کو کیونکہ یہ شخص آبنائے باب المندب اور بحیرہ احمر کو کنٹرول کرنے کی صیہونی سازوں میں ایک کٹھ پتلی کا کردار ادا کر رہا ہے۔
Amos Harrell کے ہاتھوں افشا ہونے والی خفیہ معلومات اسرائیل کے سابق وزیر اسرائیل کاٹز کے ساتھ ان کی گفتگو کا حصہ ہیں، کاٹز نے انٹرویو میں کہا کہ یمن میں ہمارا کوئی قابل اعتماد اتحادی نہیں ہےاگرچہ یمن کے مفرور صدر عبد ربہ منصور ہادی کے ہمارے ساتھ قریبی تعلقات ہیں لیکن وہ حوثیوں (انصار اللہ) کے خلاف جنگ کی قیادت کرنے کے قابل نہیں۔

یادرہے کہ ہارل نے کاٹز کے حوالے سے کہا ہے کہ جب یمن میں جنگ شروع ہوئی تو یمنی صدر نے اردن اور عبدالفتاح السیسی (مصری صدر) کی مدد سے تل ابیب کا دورہ کیا، اس ملاقات میں ہم نے ایک معاہدہ کیا، لیکن مسئلہ یہ ہے کہ عبد ربہ منصور ہادی ایک بہادر اور مضبوط لیڈر نہیں ہےاس لیے اگر آپ اسے فوج دیں گے تو وہ بلاشبہ ناکام ہوجائے گا۔

تاہم، ہم اس حقیقت کو نظر انداز نہیں کر سکتے کہ اسرائیل اور سعودی عرب کے پاس یمن کے موجودہ صدر کا کوئی مناسب متبادل نہیں ہے، اور اس لیے ان کی حمایت ہمارے ایجنڈے میں جاری رہے گی۔

 

مشہور خبریں۔

ایران انٹرنیشنل کی مردہ لڑکی بی بی سی فارسی پر زندہ!

?️ 27 ستمبر 2022سچ خبریں:حالیہ دنوں میں ایران سے باہر فارسی زبان کے میڈیا نے

جموں وکشمیر کا وجود ختم کرنے کی سازشیں آج بھی جاری ہیں : فاروق عبداللہ

?️ 25 جون 2025سرینگر: (سچ خبریں) غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں نیشنل

اسلام آباد،ریاض دفاعی معاہدہ امتِ مسلمہ کے اتحاد کا ذریعہ بنے

?️ 20 ستمبر 2025اسلام آباد،ریاض دفاعی معاہدہ امتِ مسلمہ کے اتحاد کا ذریعہ بنے  پاکستان

بلدیاتی انتخابات کے متعلق وزیراعلیٰ سندھ کا بیان سامنے آگیا

?️ 29 جنوری 2022سندھ(سچ خبریں) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بلدیاتی قانون کو کالا

اسرائیلی دباؤ کو کبھی قبول نہیں کریں گے:صمود فلوٹیلا کے ترجمان

?️ 3 اکتوبر 2025اسرائیلی دباؤ کو کبھی قبول نہیں کریں گے:صمود فلوٹیلا کے ترجمان عالمی

پنجاب کے دریاؤں میں اونچے درجے کا سیلاب، ہنگامی انخلا جاری

?️ 26 اگست 2025لاہور: (سچ خبریں) ایسے وقت میں جب پنجاب تقریباً تمام مشرقی دریاؤں

اٹلی میں مظاہرین کے خلاف سخت اقدامات؛ 5 سال قید اور 20 ہزار یورو تک جرمانے کی تجویز

?️ 21 اکتوبر 2026سچ خبریں:یورپی ممالک میں احتجاجی مظاہروں کے دائرے میں توسیع کے ساتھ

ٹرمپ کی کیریبین میں خطرناک مہم کیا امریکہ اور وینزویلا جنگ میں الجھ جائیں گے؟

?️ 23 اکتوبر 2025سچ خبریں:  کیریبین جو لاطینی امریکہ کا پر ساحل سمندر تھا، اب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے