یمنیوں کو روضہ رسول سے بے دخل کرنے کا حکم

یمنیوں

?️

سچ خبریں:   سعودی حکام نے ایک ایسے اقدام میں تمام یمنیوں کو حرم نبوی سے بے دخل کرنے کا حکم دیا ہے جو ملک کی نسل پرستانہ پالیسیوں کی عکاسی کرتا ہے۔

رپورٹ کے مطابق ایک یمنی صحافی نے اس حوالے سے بیان کیا روضہ رسول پر حاضری دینے والوں میں 63 یمنی بھی شامل تھے۔ سعودی حکام نے انہیں باضابطہ طور پر مطلع کیا ہے کہ وہ آئندہ ماہ کے آخر تک حرم نبوی سے نکل جائیں۔

یمنی صحافی نے مزید کہا کہ سعودی حکام نے تین سال قبل یمنی شہریوں کو روضہ رسول اور سعودی سرزمین سے ہٹانے کی پالیسی شروع کی تھی اب بھی ان 63 افراد کو سابقہ پالیسی کے تسلسل میں روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے نکال دیا گیا۔

اس سے قبل انسانی حقوق کی بعض تنظیموں نے سعودی عرب کے جنوبی محور میں یمنی ملازمین کا معاہدہ منسوخ کرنے کا اعلان کیا تھا انسانی حقوق کی ان تنظیموں نے یمنی شہریوں کو سعودی عرب سے نکالنے کی پالیسی کی غلط تشریح کی۔

مشہور خبریں۔

غزہ کے بے گھر افراد میں بیماریوں کے پھیلاؤ کے حوالے سے ہوش ربا انکشافات

?️ 19 دسمبر 2025سچ خبریں: غزہ میڈیکل ریلیف کی تنظیم کے ڈائریکٹر بسام الزقوت نے الجزیرہ

صیہونی فوج کے ہاتھوں فلسطینی نوجوان شہید

?️ 15 اکتوبر 2022سچ خبریں:مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق جمعہ کی شب راملہ کے شمال میں

امریکی سینیٹر ٹرمپ کے ساتھ تنازع کے بعد انتخابات سے دستبردار ہو گئے

?️ 30 جون 2025سچ خبریں: امریکی ریپبلکن سینیٹر ٹام ٹِلس ڈونلڈ ٹرمپ سے اختلاف کے

پی ٹی آئی کا پارٹی چھوڑنے والوں کے نام پیغام

?️ 2 جولائی 2024سچ خبریں: پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی نے اعلان کیا ہے

ڈینگی وائرس پر بھی جلد قابو پالیں گے: ڈاکٹر یاسمین راشد

?️ 29 اکتوبر 2021لاہور(سچ خبریں) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ

حکومت کی مجوزہ آئینی ترامیم پاس ہوجاتیں تو ملک میں مارشل لا لگ جاتا، عمر ایوب

?️ 19 ستمبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے

عراق کے مامور وزیر اعظم کا پہلا بیان

?️ 28 اپریل 2026 سچ خبریں:عراق کے مامورِ تشکیلِ حکومت، علی الزیدی نے کہا ہے

پاکستان پر امریکی پابندیوں سے متعلق وزیر داخلہ کا  اہم بیان

?️ 1 اکتوبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے پاکستان پر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے