ہم مشاورے کے بعد ثالثوں کی تجاویز کا جواب دیں گے: حماس

حماس

?️

سچ خبریں:تحریک حماس نے جاری کردہ ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ اس تحریک نے قاہرہ میں ثالثوں اور فلسطینی گروپوں کے ساتھ پہلے مرحلے کے باقی ماندہ وعدوں کی تکمیل اور دوسرے مرحلے کے انتظامات پر بحث کی تیاریوں کے حوالے سے متعدد ملاقاتیں اور مشاورتیں کی ہیں۔

حماس نے تاکید کی کہ صدر ٹرمپ کے منصوبے کے تناظر میں، ہم اور فلسطینی گروپ قابلِ قبول معاہدے تک پہنچنے کے لیے پیش کردہ تجاویز کے حوالے سے اپنے انتہائی ذمہ دارانہ اور مثبت طرزِ عمل پر زور دیتے ہیں۔
تحریک حماس نے اپنے بیان میں واضح کیا کہ ہم تمام رکاوٹوں کو دور کرنے کے لیے ثالثوں کے ساتھ مذاکرات جاری رکھنے کے پابند ہیں، اور تحریک کی قیادت اور فلسطینی گروپوں کے ساتھ مشاورت مکمل ہونے کے بعد تجاویز کا جواب دیں گے۔

مشہور خبریں۔

بین الاقوامی کشتی کاروان صمود کے بڑے بحری جہاز کے اوپر ڈرونز کی پرواز

?️ 25 ستمبر 2025 سچ خبریں:بین الاقوامی کشتی صمود کی انتظامیہ نے اعلان کیا ہے

مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل، پہلی بار وزیر خارجہ شامل

?️ 29 مارچ 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے مشترکہ مفادات کونسل (سی

ٹرمپ کا اعتراف، حماس نے تمام زندہ اور ہلاک شدہ اسرائیلی قیدی آزاد کر دیے

?️ 17 دسمبر 2025 ٹرمپ کا اعتراف، حماس نے تمام زندہ اور ہلاک شدہ اسرائیلی

ایف آئی اے نے سینیٹر اعظم سواتی سے منسوب ویڈیو جعلی قرار دے دی

?️ 6 نومبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے کہا ہے

حزب اللہ کی جانب سے جنگ بندی کے لیے پانچ شرائط کا اعلان 

?️ 3 مئی 2026 سچ خبریں:لبنانی پارلیمان میں حزب اللہ کے نمائندہ حسین الحاج حسن

پاکستان اور افغانستان کے درمیان کیا چل رہا ہے؟

?️ 6 اکتوبر 2023سچ خبریں:طالبان کے نائب وزیر خارجہ شیر محمد عباس استانکزئی نے 17

پاکستان کا ہر فرد اگر درخت لگائے تو بہت بڑا انقلاب ہو گا

?️ 26 جولائی 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہر

وزیر اعظم نے احسان مانی کی خدمات کا شکریہ ادا کیا

?️ 28 اگست 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیر اعظم عمران خان نے کرکٹ کے لیے بطور

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے