?️
سچ خبریں:نیٹو کے سکریٹری جنرل نے ایک بیان میں کہا کہ فوج کے ارکان یوکرائن میں روس کے ساتھ تصادم کے خواہاں نہیں ہیں۔
المیادین چینل کی رپورٹ کے مطابق نیٹو کے سکریٹری جنرل جینز اسٹولن برگ نے ایک بیان میں دعویٰ کیا کہ نیٹو فوجی اتحاد کے رکن ممالک یوکرائن میں روس کے ساتھ تنازعہ کے خواہاں نہیں ہیں، اگرچہ روس کے ساتھ ان کے تعلقات مکمل طور پر تبدیل ہو چکے ہیں لیکن نیٹو روس کے ساتھ سفارتی ذرائع کو ترجیح دیتا ہے۔
رپورٹ کے مطابق نیٹو کے سکریٹری جنرل نے مزید کہا کہ ہم نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ نیٹو کا کوئی طیارہ یوکرائن کے اوپر سے پرواز نہیں کرے گا اور نیٹو کا کوئی فوجی اس ملک میں موجود نہیں ہوگا،ہم نے 2014 سے یوکرائن کو جو تربیت فراہم کی ہے اس سے اس کی فوج اور ساز و سامان میں بہتری آئی ہے۔
اس سلسلے میں جرمن حکومت نے اعلان کیا کہ وہ روس اور یوکرائن کے درمیان جنگ میں حصہ نہیں لے گی،درایں اثنا روس کی RT نیوز ایجنسی نے یہ بھی اطلاع دی ہے کہ نیٹو نے ابھی تک یوکرائن پر نو فلائی زون بنانے پر اتفاق نہیں کیا، تاہم یہ فوج فن لینڈ اور سویڈن کو اپنی ملاقاتوں میں شامل کرنے اور ان کے ساتھ مزید رابطے قائم کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔


مشہور خبریں۔
شہزاد اکبر کا شہباز شریف کو چیلنج
?️ 22 دسمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا
دسمبر
وفاق نے حق نہ دیا تو چین سے نہیں بیٹھ سکے گا، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا
?️ 2 مئی 2024پشاور: (سچ خبریں) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا
مئی
ایران جنگ میں ہمارا ’’مستقل سکیورٹی نظریہ’’ ناکام اور ٹوٹ پھوٹ کا شکار؛صیہونی میگزین کا انکشاف
?️ 26 اپریل 2026سچ خبریں:صیہونی میگزین +972 کے مطابق ایران کے ساتھ جنگ نے اسرائیل
اپریل
دنیا ایران کو جنگ میں فاتح کیوں سمجھتی ہے؟
?️ 5 مئی 2026سچ خبریں:انصاراللہ کے ایک عہدیدار نے ایک تفصیلی تجزیہ میں ایران کے
مئی
موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کو بہت زیادہ متاثر کیا، شہباز شریف
?️ 28 اپریل 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ
اپریل
راولپنڈی رنگ روڈ (آر آر آر) منصوبے کا کام مکمل ہونا چاہیے
?️ 22 مئی 2021راولپنڈی(سچ خبریں) راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ہوا بازی کے
مئی
سعودی عرب کے نئے جرم پر یمنی آئل کمپنی کا ردعمل
?️ 14 اکتوبر 2026سچ خبریں: یمن کی تیل کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ سعودی جنگی
اکتوبر
صیہونیوں کو غزہ پر مکمل قبضہ کرنے کے لیے 3.3 بلین ڈالر کے آپریشن کی لاگت پر تشویش ہے
?️ 27 اگست 2025سچ خبریں: ابتدائی جائزوں سے پتہ چلتا ہے کہ فوجی آپریشن "جیدیون
اگست