ہم روس سے منسلک ٹینکرز کو ضبط کرنا جاری رکھیں گے : کالس

کالس

?️

سچ خبریں: یورپی یونین کی خارجہ پالیسی اور سلامتی کی اعلیٰ نمائندہ کایا کالاس  نے آج سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پیغام میں لکھا کہ شیڈو فلیٹ کے بحری جہازوں سے تیل کی غیر قانونی فروخت یوکرین میں روس کی جنگی کوششوں کی شاہ رگ ہے، اور ہم انہیں منقطع کرنے کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔
یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ نے اس سلسلے میں مزید کہا کہ ایم وی سن (MV SUN) نامی آئل ٹینکر، جس پر جھوٹے جھنڈے کے تحت بحری سفر کرنے اور بین الاقوامی بحری قوانین کی خلاف ورزی کا شبہ ہے، کو 30 اگست کو بحیرہ روم میں آپریشنل فورسز نے ضبط کر لیا۔
 کایا کالاس  نے مزید اضافہ کیا کہ یہ حالیہ مہینوں میں یورپی یونین کے آپریشن کے ذریعے ضبط کیا جانے والا شیڈو فلیٹ کا چھٹا مشتبہ جہاز ہے۔ شیڈو فلیٹ کے خلاف کارروائیاں ان اہم موضوعات میں سے ایک ہوں گی جن پر یورپی یونین کے وزرائے دفاع منگل کو آئرلینڈ میں اپنے اجلاس کے دوران غور کریں گے۔

مشہور خبریں۔

فوجی سرپرائز کے بعد سیاسی سرپرائز

?️ 21 نومبر 2023سچ خبریں:یدیعوت احرانوت اخبار میں شائع ہونے والے ایک نوٹ میں اووی

کیا جانوروں کو دل دورہ پڑتا ہے؟ جانئے اس رپورٹ میں

?️ 13 مئی 2021نیویارک(سچ خبریں) کیا جانوروں کو بھی دل دورہ پڑتا ہے اور ہم

ترکی حکومت کا بی بی سی کے رپورٹر کو ملک بدر کرنے کا اعلان

?️ 28 مارچ 2025 سچ خبریں:ترکی میں حکومت مخالف مظاہروں کی کوریج کرنے والے بی

مسک اور ٹرمپ کے سنہرے خواب کا اختتام؛ کیا 2028 کے انتخابات کے لیے کوئی تیسری پارٹی راستے میں ہے؟

?️ 7 جون 2025سچ خبریں: کئی مہینوں کے قریبی تعاون کے بعد، ٹرمپ اور مسک

صیہونیوں کے ہاتھوں ہزاروں خواتین کا قتل عام : یمنی انصار اللہ کے سربراہ

?️ 11 دسمبر 2025یمن کی انصاراللہ تحریک کے رہبر عبدالملک الحوثی نے یومِ خواتین اور

اسرائیل کا صحافیوں کو قتل کرنے کا منصوبہ

?️ 26 اکتوبر 2024سچ خبریں:الجزیرہ نیوز چینل نے غزہ کے متعدد صحافیوں کے نام اور

ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان ملاقات کے شرائط کا اعلان 

?️ 26 فروری 2026 سچ خبریں:روسی صدارتی دفتر (کریملن) کے ترجمان دمتری پسکوف نے آج

پیٹرولیم کی قیمتوں میں پھر اضافہ ہو گیا

?️ 17 ستمبر 2021نیویارک (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے