?️
سچ خبریں: فلسطینی مقبوضہ علاقوں میں اسلامی جہاد تحریک کے سیاسی دفتر کے رکن علی ابو شاہین نے کہا ہے کہ ہم اپنے ہتھیاروں اور اپنی مزاحمت پر انحصار کرتے ہیں، کیونکہ یہی قبضہ گیری حکومت کی جانب سے جنگ بندی معاہدے پر عملدرآمد کی حقیقی ضمانت ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہم غزہ کے معاملے پر کوئی غیرملکی ڈکٹیٹ قبول نہیں کریں گے۔
ابو شاہین نے واضح کیا کہ فلسطینی مزاحمت، غزہ پٹی پر مکمل کنٹرول حاصل کرنے کے قبضہ گیر حکومت کے منصوبوں کو ناکام بنا سکی۔
انہوں نے بتایا کہ ثالثوں نے اس بات کی مضبوط ضمانتیں دی ہیں کہ قبضہ گیر حکومت غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی تمام شقوں کے مکمل نفاذ کی پابند ہوگی۔
فلسطینی اسلامی جہاد کے سیاسی دفتر کے رکن نے اس بات پر زور دیا کہ قابض حکومت جنگ بندی معاہدے کے نفاذ سے پہلے آخری لمحات تک غزہ میں قتل و غارت گری جاری رکھے ہوئے ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
یمن میں سعودی اور اماراتی کرائے کے فوجیوں کو متحد کرنے کے لیے امریکہ کی جدوجہد
?️ 20 دسمبر 2025سچ خبریں: الاخبار اخبار نے اپنی رپورٹ میں لکھا ہے کہ جنوبی
دسمبر
زیلنسکی کے نظریات وہی ہیں جو ہٹلر کے تھے: ماسکو
?️ 9 اگست 2022سچ خبریں: روسی سلامتی کونسل کے ڈپٹی چیئرمین دمتری میدودف نے
اگست
عام انتخابات کیلئے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران ، آر اوز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری
?️ 12 دسمبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) 8فروری کے عام انتخابات کے سلسلے میں ایک
دسمبر
نیویارک کے میئر: ہم اسرائیلی سفارتی مقامات پر سیکیورٹی بڑھا رہے ہیں
?️ 14 جون 2025سچ خبریں: نیویارک کے میئر ایرک ایڈمز نے کہا کہ شہر کے
جون
آج ہمیں اتحاد کی سب سے زیادہ ضرورت ہے۔ وزیراعلی سندھ
?️ 23 مارچ 2026کراچی (سچ خبریں) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ
مارچ
پاکستان و سعودی عرب کے رہنماؤں کی ملاقات؛ مسئلہ فلسطین پر تبادلۂ خیال
?️ 8 جون 2025 سچ خبریں:وزیر اعظم شہباز شریف اور سعودی ولیعہد محمد بن سلمان
جون
امدادی گاڑیاں کیسے صیہونی جارحیت کا شکار ہوتی ہیں؟
?️ 9 مارچ 2024سچ خبریں: غزہ کی پٹی میں انسانی امداد لینے کے دوران فلسطینیوں
مارچ
اردنی عوام نے صیہونیوں کے لیے اپنے ملک کی حکومت سے کیا مانگا
?️ 24 جون 2023سچ خبریں:اردنی شہریوں نے عمان کے مرکز میں جمع ہو کر فلسطینی
جون