?️
سچ خبریں: جرمنی کے وزیر خارجہ نے پیر کے روز اپنے ایک بیان میں فلسطین کے مسئلے کے تناظر میں دو ریاستی حل کے عملی نفاذ کا عمل شروع کرنے کی اپیل کی۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہمارا ہدف ایک فلسطینی ریاست کا قیام ہے۔ دو ریاستی حل کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے۔ خطے کو غزہ میں فوری جنگ بندی اور قیدیوں کی رہائی کی ضرورت ہے۔
اسی سلسلے میں، برطانیہ کے وزیر اعظم نے بھی کہا ہے کہ لندن کی جانب سے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنا امن کے قیام کی امید کو زندہ کرنے کے مقصد سے کیا گیا ہے۔ برطانیہ بھی دیگر 150 سے زائد ممالک کی طرح فلسطینی ریاست کو تسلیم کر چکا ہے۔
قابل ذکر بات یہ ہے کہ برطانیہ اور کینیڈا سمیت متعدد مغربی ممالک کے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے اقدام نے صہیونیستی حکام کے غم و غصے کو جنم دیا ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
امریکیوں کی اکثریت اپنے ملک میں جمہوریت کے خاتمے کی خواہاں
?️ 2 ستمبر 2022سچ خبریں: ایک سروے کے مطابق دونوں بڑی امریکی جماعتوں کے
ستمبر
قومی صنعتی پالیسی کو جلد حتمی شکل دی جائے، وزیراعظم کی ہدایت
?️ 20 جون 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے ’قومی صنعتی پالیسی‘ کو
جون
ریاض اجلاس کے بعد امریکہ سعودی تعلقات کی کیا صورتحال ہوگی؟
?️ 14 دسمبر 2022سچ خبریں:ریاض میں اجلاس کے بعد چین اور سعودی عرب کے درمیان
دسمبر
امریکی سیکریٹری دفاع بھارت کے بعد اچانک افغانستان پہونچ گئے، افغان صدر اشرف غنی کے ساتھ اہم ملاقات
?️ 23 مارچ 2021کابل (سچ خبریں) امریکی سیکریٹری دفاع لائیڈ آسٹن بھارت کے بعد اچانک
مارچ
یمنی آثار قدیمہ کہاں اسمگل ہوئے ہیں؟
?️ 19 اگست 2023سچ خبریں: یمن کے ایک ماہر نے اعلان کیا ہے کہ اس
اگست
بائیڈن کا غزہ میں روزانہ 200 ٹرک انسانی امداد بھیجنے کا دعویٰ
?️ 27 نومبر 2023سچ خبریں:غزہ میں جنگ بندی کے بارے میں اپنے ریمارکس میں امریکی
نومبر
مجوزہ آئینی ترمیم کا مسودہ سامنے آگیا، 54 نکات شامل
?️ 16 ستمبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) مجوزہ آئینی ترمیمی بل کا مسودہ سامنے آگیا
ستمبر
ملک میں مصنوعی قیادت ہے
?️ 15 اپریل 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے
اپریل