🗓️
سچ خبریں:میڈیا ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ کویتی فوج میں فوجی خدمات کے لیے جلد ہی خواتین کوبھی بھرتی کیا جائے گا۔
مڈل ایسٹ نیوز کی رپورٹ کے مطابق کویت کے میڈیا ذرائع نے بتایا کہ کویت کے وزیر دفاع حمد جابر العلی خواتین کو کویتی فوج میں شامل کرنے کے فیصلے پر غور کر رہے ہیں۔
ذرائع نے بتایا کہ یہ فیصلہ کیا گیا تھا کہ کویتی خواتین کویتی مسلح افواج میں مردوں کے ساتھ ملٹری سروس اور ملک کے دفاع میں بطور افسر اور نان کمیشنڈ افسران ،نیز وزارت دفاع کے سروس ڈیپارٹمنٹس کے ساتھ ساتھ طبی خدمات اور دیگر شعبه جات میں خدمات انجام دے سکتی ہیں۔
ذرائع نے مزید کہاکہ اس فیصلے کا مقصد کویتی فوج کی خدمت میں خواتین کی صلاحیت کو استعمال کرنا ہے،ان ذرائع کے مطابق پہلے سیٹ میں ایک سو سے ڈیڑھ سو کویتی خواتین کے بھرتی کیے جانے کی توقع ہے جو افسر کے عہدے کے لیے نامزد ہوں گی اور پھر قبول کر لیے جائیں گی۔
مشہور خبریں۔
عراقی مزاحمتی تحریک کا امریکہ کو شدید انتباہ
🗓️ 25 جون 2023سچ خبریں:عراقی مزاحمتی رابطہ کمیٹی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے خبردار
جون
21ویں صدی کی نسل پرست حکومت کون ہے؟
🗓️ 20 ستمبر 2023سچ خبریں: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں قطر
ستمبر
چین کی مسئلہ فلسطین پر اہم ممالک سے درخواست
🗓️ 24 اکتوبر 2023سچ خبریں:چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے منگل کو فلسطینی اتھارٹی
اکتوبر
آرامکو آگ کی لپٹوں میں
🗓️ 15 اپریل 2021سچ خبریں:یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے بتایا کہ یمنی فوج نے
اپریل
فیس بک پر 12 ارب روپے سے زائد جرمانہ عائد
🗓️ 22 اکتوبر 2021لندن(سچ خبریں) فیس بک کو حکم کی خلاف ورزی مہنگی پڑ گئی
اکتوبر
افغانستان سے امریکی انخلا جرات مندانہ نہیں تھا: میئر کابل
🗓️ 17 اگست 2021سچ خبریں:کابل کے میئر نے ایک صیہونی ذرائع ابلاغ کو انٹرویو دیتے
اگست
عراق سے امریکی فوجیوں کو نکالنے میں کوئی شک و شبہ کی گنجایش نہیں ہے: العامری
🗓️ 21 مارچ 2023سچ خبریں:عراق کے الفتح پارلیمانی اتحاد کے سربراہ ہادی العامری نے آج
مارچ
صیہونیوں کے ساتھ حالیہ جنگ میں فلسطینی مزاحمت کی کامیابیاں
🗓️ 10 اگست 2022سچ خبریں:جہاد اسلامی تحریک کے دو رہنماوں نے اس بات پر زور
اگست