کویت میں امریکی سفارت خانے کے ایک کارکن کی خودکشی

امریکی

?️

القبس اخبار نے کویت میں امریکی سفارت خانے میں سکیورٹی اہلکار کی خودکشی کی اطلاع دی ہے۔
کویت کے اخبار القبس نے اس ملک میں امریکی سفارت خانے میں تعینات سکیورٹی اہلکارکی خودکشی کی اطلاع دی ہے، اخبار کے مطابق کویت کی سکیورٹی فورسز کو ہفتے کی صبح بیان علاقہ میں واقع امریکی سفارت خانے کی عمارت میں خودکشی کی اطلاع ملی تھی اورجب سکیورٹی اہلکار سفارت خانے کے ہیڈ کوارٹر گئے تو انہیں باتھ روم کے اندر سفارتخانے کے سکیورٹی عملے میں سے ایک اہلکار کی لاش ملی۔

ایک سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ افسروں کو اس شخص کے سر میں گولی اور اس کے پاس پستول ملا ہے، رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ یہ شخص 44 سالہ ہندوستانی ملازم تھا اور اس کی لاش  کو موت کی وجہ اور وقت کا تعین کرنے کے لئے فرانزک لیب میں لے جایا گیا ہے،تاہم اس کے بارے میں مزید تفصیلات جاری نہیں کی گئی ہیں اورنہ ہی کویتی اور امریکی حکام نے اس پر کوئی تبصرہ کیا ہے۔

واضح رہے کہ بیرون ملک امریکی سفارتکاروں کے درمیان غیر معمولی واقعات میں اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے جبکہ حال ہی میں ایک خبر شائع ہوئی تھی کہ کیوبا اور دیگر کئی ممالک میں امریکی سفارتکار مرموز دماغی بیماریوں کا شکار ہورہے ہیں جبکہ آئے دن متعدد ممالک سے امریکی سفارتی کارکنوں کی خود کشی یا قتل کی خبریں آتی رہتی ہیں جس سے معلوم ہوتا ہے کہ بے گناہ افراد پر ظلم اپنا اثر ضرور دکھاتا ہے۔

مشہور خبریں۔

آدھا رمضان گزر گیا مگر کے پی حکومت نے پیکج کی تقسیم شروع نہیں کی۔ عظمی بخاری

?️ 5 مارچ 2026لاہور (سچ خبریں) عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ آدھا رمضان گزرنے

ٹرمپ: میں اگلے ہفتے روس کے بارے میں "اہم بیانات” دوں گا

?️ 11 جولائی 2025سچ خبریں: اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ وہ روس کے

میں حماس کی قید میں اسرائیل سے زیادہ محفوظ تھی؛سابق صیہونی خاتون قیدی

?️ 9 مئی 2025سچ خبریں:حماس کی قید سے رہائی پانے والی اسرائیلی خاتون میا شیم

ہمارے پاس ایشیا، افریقہ اور لاطینی امریکہ کے لیے طویل المدتی حکمت عملی ہے:برطانوی وزیر خارجہ

?️ 11 دسمبر 2022سچ خبریں:برطانوی وزیر خارجہ نے کہا کہ لندن ایشیائی، افریقی اور لاطینی

کینیڈا نئے بجٹ کے ذریعے امریکہ پر انحصار کم کرنے کی تلاش میں

?️ 4 نومبر 2025کینیڈا نئے بجٹ کے ذریعے امریکہ پر انحصار کم کرنے کی تلاش

ڈونیٹسک شہر کے مرکز پر یوکرین کے کا حملہ

?️ 28 ستمبر 2022سچ خبریں:  آج بدھ کی صبح پانچ بجے یوکرین کی افواج نے

ایران جنگ نے کیسے امریکہ کو اسٹریٹجک بحران میں دھکیل دیا؟

?️ 22 اپریل 2026سچ خبریں:مغربی تجزیہ کاروں کے مطابق ایران کے خلاف جنگ میں امریکہ

نگران حکومت پنجاب کی صحت کارڈ اسکیم میں کی گئی تبدیلیوں پر حکم امتناع جاری

?️ 6 جولائی 2023لاہور: (سچ خبریں) لاہور ہائیکورٹ کے بہاولپور بینچ نے پنجاب کی نگران

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے