کملا ہیرس کا تابعین اسکول پر صہیونی جرم کا اعتراف

کملا ہیرس

?️

سچ خبریں: امریکہ کی نائب صدر کملا ہیرس نے صہیونیوں کی جانب سے تابعین اسکول میں عام شہریوں کو نشانہ بنانے کے حالیہ جرم پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

خبر رساں ادارے روئٹرز نے اتوار کی صبح خبر دی ہے کہ امریکی صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار نے صہیونیوں کی جانب سے غزہ میں عام شہریوں کو نشانہ بنائے جانے پر زبانی طور پر تشویش کا اظہار کرنے تک خود کو محدود رکھا۔

انہوں نے اپنی تقریر میں غزہ کے مرکز میں ہونے والے حالیہ جرائم میں عام شہریوں کو نشانہ بنانے میں صیہونی حکومت کے کردار کا اعتراف کیا اور دعویٰ کیا کہ اسرائیل شہریوں کے قتل عام کو روکنے میں اپنی ذمہ داری پر عمل پیرا ہے۔

قبل ازیں تحریک حماس نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے اعلان کیا تھا کہ غزہ کی پٹی میں الدرج محلے میں تابعین اسکول کے جرم کے بارے میں قابض فوج کی یہ بیانیہ کہ اس اسکول میں حماس اور اسلامی جہاد تحریک کے عناصر موجود تھے، گمراہ کن اور غلط ہے۔

حماس نے مزید کہا کہ حملہ آور عالمی برادری کی وسیع تنقید کے جواب میں غزہ میں شہریوں کے خلاف اپنے گھناؤنے جرم کو جواز فراہم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
اس بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ ہم اس بات پر تاکید کرتے ہیں کہ مکتب تابعین کے جرم کے شہداء میں ایک بھی مسلح شخص نہیں تھا اور اس مکتب میں صبح کی نماز پڑھنے والے تمام افراد عام شہری ہیں۔

واضح رہے کہ آج ہفتہ کی صبح غزہ شہر کے مرکز میں صیہونی حکومت کے نئے ہولناک قتل عام میں 100 سے زائد افراد شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔

مشہور خبریں۔

واٹس ایپ کی فلسطینیوں کے ساتھ دشمنی

?️ 25 مئی 2021سچ خبریں:واٹس ایپ نے درجنوں فلسطینی صحافیوں کی نامعلوم وجوہات کی بناء

جماعت اسلامی کے گرفتار رہنماؤں کے بارے میں پنجاب حکومت کا فیصلہ

?️ 3 اگست 2024سچ خبریں: پنجاب حکومت نے جماعت اسلامی کے گرفتار رہنماؤں کو رہا

حزب اللہ کے فلسطینی ڈیسک کے عہدیداروں میں سے حسن بدیرکی شہادت 

?️ 2 اپریل 2025سچ خبریں: لبنان میں حزب اللہ کے فلسطینی ڈیسک کے عہدیداروں میں سے

اسٹیل ملز ملازمین کے بقایا جات کی ادائیگی کیلئے 2 ارب 87 کروڑ جاری کرنے کا فیصلہ

?️ 22 اگست 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان اسٹیل ملز سے نکالے گئے ملازمین کے

کورونا کیسز میں کمی کے بعد اموات میں بھی کمی

?️ 2 اکتوبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں)ملک بھر میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت

بلاول بھٹو کی میثاق مفاہمت کی حمایت، عدالتی و انتخابی اصلاحات کا مطالبہ

?️ 4 مارچ 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے میثاق مفاہمت

سعودی عرب صیہونیوں کو تحفظ فراہم کرنے کے درپے

?️ 30 دسمبر 2021سچ خبریں:عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک "نجباء” کے ترجمان نے سعودی شیعہ

امریکہ نے دی سعودی عرب کو 48 ایف 35 لڑاکا طیارے فروخت کرنے کی منظوری 

?️ 18 ستمبر 2026سچ خبریں: امریکی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے