پیوٹن کا یوکرینی صدر کو امان نامہ؛صیہونیوں کا دعوی

یوکرین

?️

سچ خبریں:صیہونی سابق وزیراعظم نے دعویٰ کیا کہ یوکرین میں روسی فوجی آپریشن کے آغاز میں روسی صدر نے ان سے وعدہ کیا تھا کہ وہ یوکرین کے صدر کو قتل نہیں کریں گے۔

صیہونی اخبار ہاریٹز کی رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت کے سابق وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے ایک انٹرویو میں دعویٰ کیا ہے کہ ان کی وزارت عظمی کے دور میں اور یوکرین میں روسی فوجی آپریشن کے آغاز کے وقت، روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے ان سے وعدہ کیا تھا کہ وہ یوکرین کے صدر کو قتل نہیں کریں گے۔

نفتالی بینیٹ نے یہ دعویٰ ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو میں کیا، ہاریٹز نے نفتالی بینیٹ کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا کہ پیوٹن کے ساتھ ملاقات کے بعد میں نے واپس جاتے ہوئے ائیرپورٹ سے زیلنسکی کو فون کیا اور کہا کہ روسی صدر نے وعدہ کیا کہ وہ آپ کو قتل نہیں کریں گے، زیلنسکی نے جواب دیا: کیا آپ کو یقین ہے؟ میں نے کہا: ہاں، سو فیصد، وہ تمہیں قتل نہیں کرے گا۔

بینیٹ کے مطابق پیوٹن کی یقین دہانی کے بعد زیلنسکی نے یوکرین کی نیٹو میں شمولیت کے خیال کو ترک کرنے پر اتفاق کیا، یاد رہے کہ یوکرین کی نیٹو میں شمولیت کی کوشش اور نیٹو کا روس کی سرحدوں سے قریب ہونا یوکرین میں روس کی فوجی کاروائیوں کی اہم وجوہات ہیں۔

 

مشہور خبریں۔

ٹویٹر ایپ بھی اب صارفین کے لئے آمدن کا ذریعہ

?️ 25 جون 2021نیویارک( سچ خبریں)مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر ایپ کے ذریعے بھی اب

کچے میں جرائم پیشہ افراد کیخلاف آپریشن پوری قوت سے جاری رہنا چاہیے۔ وزیراعلی سندھ

?️ 1 جنوری 2026کراچی (سچ خبریں) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا

حکومت کا 5 ارب ڈالر قرض لینے کا فیصلہ

?️ 31 جنوری 2022اسلام آباد(سچ خبریں) وفاقی حکومت نے5 ارب ڈالر قرض لینے کا فیصلہ

کیریبین پر امریکی حملوں کا کوئی جواز نہیں ہے اور یہ غیر قانونی ہیں: اقوام متحدہ

?️ 31 اکتوبر 2025سچ خبریں: اقوام متحدہ کے ہائی کمیشنر برائے انسانی حقوق کے دفتر نے

اسٹارلنک خودمختار ممالک کے لیے سنگین خطرہ بن چکا ہے؛ روس کا انتباہ

?️ 5 اکتوبر 2026سچ خبریں:روسی وزارت خارجہ نے خبردار کیا ہے کہ اسٹارلنک جیسے سیٹلائٹ

سانحہ مری کی تحقیقات میں اہم انکشافات سامنے آئے ہیں

?️ 13 جنوری 2022اسلام آباد(سچ خبریں) سانحہ مری کی تحقیقات میں اہم انکشافات سامنے آئے

اسرائیلی فوج کے حملوں سے لے کر فلسطینیوں کی گرفتاریوں تک

?️ 24 اکتوبر 2026سچ خبریں: اسرائیلی اخبار ہاآرتس کی تحقیقی رپورٹ کے مطابق مغربی کنارے میں

ایران نے اسرائیل کو بھاری نقصان پہنچایا، نتین یاہو کو برطرف کیا جائے:سابق صیہونی وزیراعظم

?️ 25 جون 2025 سچ خبریں:سابق صیہونی وزیرِاعظم ایہود اولمرت نے ایران کے میزائل حملوں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے