?️
سچ خبریں: مصری صدر عبدالفتاح سیسی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے غزہ میں فائر بندی کے منصوبے کا حوالہ دیتے ہوئے زور دیا کہ پائیدار امن کی بنیاد انصاف اور عدل پر ہونی چاہیے، نہ کہ اسے زبردستی مسلط کیا جانا چاہیے۔
صدر سیسی نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ حقیقی سیکورٹی اور استحکام صرف جامع اور منصفانہ صلح کے ذریعے ہی حاصل ہو سکتا ہے۔
مصری صدر نے غزہ میں فائر بندی اور فلسطینی ریاست کے قیام کی راہ ہموار کرنے کے لیے ڈونلڈ ٹرمپ کے پیش کردہ منصوبے کی تعریف کرتے ہوئے واضح کیا کہ غزہ میں جنگ بندی اور فلسطین کی جانب ریاست کے قیام کا عمل اس بات کی علامت ہے کہ ہم پائیدار امن کے صحیح راستے پر گامزن ہیں۔
سیسی نے اس بات پر بھی زور دیا کہ خطے کے استحکام کے لیے امریکہ کی 1970 کی دہائی میں تعمیر کردہ امن کی اسٹریٹجک فریم ورک کو برقار رکھنا انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس دائرہ کار کو وسعت دینا صرف اسی وقت ممکن ہے جب انصاف کے ستونوں کو مضبوط کیا جائے اور خطے کے عوام کے حقوق کو یقینی بنایا جائے۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
دودی خان نے راکھی ساونت کو انگوٹھی پہنادی
?️ 28 فروری 2025کراچی: (سچ خبریں) پاکستانی ماڈل و اداکار دودی خان کی جانب سے
فروری
7 اکتوبر کا حملہ کس کی حمایت سے ہوا!؛ امریکی عہدہدار کی ہرزہ سرائی
?️ 28 مئی 2024سچ خبریں: اقوام متحدہ میں سابق امریکی سفیر نکی ہیلی، جو آج
مئی
سیلاب زدہ علاقوں میں پانی کی سطح میں کمی، متاثرین نے آبائی علاقوں کا رخ کرلیا
?️ 17 اکتوبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) اقوام متحدہ کے دفترِ رابطہ برائے انسانی امور (یو
اکتوبر
رفح پر حملہ اور انسانی ہمدردی کے امریکی کھوکھلے نعرے
?️ 11 مئی 2024سچ خبریں: ان حالات میں جن میں بائیڈن نے پہلے اسرائیل کو
مئی
امریکا کے لیئے اب افغانستان سے بھاگنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں
?️ 13 مارچ 2021(سچ خبریں) بائیڈن انتظامیہ نے افغان امن عمل میں آنے والے ڈیڈ
مارچ
نیتن یاہو کے خلاف مسلسل 24ویں ہفتے مظاہرے جاری
?️ 18 جون 2023سچ خبریں:ہفتہ کو مقبوضہ علاقوں کے مکینوں نے وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو
جون
امریکہ اس ماہ سلامتی کونسل کا صدر
?️ 1 دسمبر 2024سچ خبریں:اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت اس ماہ (دسمبر) امریکہ
دسمبر
آئندہ صدی میں زمین سے ٹکرانے والے سیارچے کی نمونوں کے تصاویر جاری
?️ 19 اکتوبر 2023سچ خبریں: گزشتہ ماہ زمین پر پہنچنے والے خلائی جہاز میں موجود
اکتوبر