ٹسکانی کا صہیونی حکومت کے ساتھ تعلقات منقطع کرنے کا اعلان

صہیونی حکومت

?️

واضح رہے کہ اٹلی کے اس خطے نے فلسطینیوں کے خلاف نسل کشی کے جاری سلسلے کے تناظر میں یہ قدم اٹھایا ہے۔
الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق، یہ اقدام اس وقت سامنے آیا ہے جب اٹلی ہی کے ایک اور علاقے "پولیا” نے گزشتہ مہینے ہی اسرائیلی حکومت کے ساتھ تعلقات ختم کرنے کا اعلان کیا تھا۔ اس سے قبل، اسپین کے شہر بارسلونا نے بھی غزہ میں صہیونی ریژیم کے جرائم کے خلاف اپنے تعلقات منقطع کرنے کا اعلان کیا تھا۔
ٹسکانی اٹلی کے 20 بڑے علاقوں میں سے ایک ہے جس کا دارالحکومت فلورنس ہے اور یہ اٹلی جزیرہ نما کے شمالی حصے میں واقع ہے۔

مشہور خبریں۔

غزہ کے خلاف جارحیت کا مکمل خاتمہ شامل ہونا چاہیے: حمدان

?️ 11 جنوری 2025سچ خبریں: تحریک حماس کے سینئر رہنما اسامہ حمدان نے گزشتہ رات

جہنم میں جاؤ: یوکرائن کا مغرب کو خطاب !

?️ 26 مئی 2022سچ خبریں:   سابق امریکی وزیر خارجہ ہنری کسنجر اور ایک سینئر جیو

حماس نے اب تک کتنے قیدیوں کی لاشیں اسرائیل کے حوالے کی ہیں؟

?️ 19 اکتوبر 2025حماس نے اب تک کتنے قیدیوں کی لاشیں اسرائیل کے حوالے کی

سپریم جوڈیشل کونسل میں ججز کےخلاف فوری کارروائی سے متعلق درخواست خارج

?️ 27 جون 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) سپریم کورٹ نے سپریم جوڈیشل کونسل (ایس جے

اسرائیل کی اگلی جنگ نیتن یاہو کے نام ہوگی:صہیونی میڈیا

?️ 10 دسمبر 2022سچ خبریں:صیہونی حکومت کی انتہائی دائیں بازو کی پالیسی پر تنقید کرتے

اسرائیلی ویب سائٹ: مہدی المشاط کی دھمکی کام کر گئی

?️ 3 جون 2025سچ خبریں: عبرانی میڈیا نے تسلیم کیا کہ یمن کی سپریم پولیٹیکل

اقوام متحدہ کا پینل آج پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال کا جائزہ لے گا

?️ 17 اکتوبر 2024 اسلام آباد: (سچ خبریں) ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ ’انسانی

ترکی میں KFC  کا دیوالیہ؛ وجہ؟

?️ 19 اپریل 2025 سچ خبریں:فلسطینی عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے جاری عالمی بائیکاٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے