?️
ایک مطلع ذریعے نے انکشاف کیا کہ روسی صدر ولادیمیر پوٹن کا امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ کی گاڑی "دی بیسٹ” میں سوار ہونا، الاسکا اجلاس کے دوران پہلے سے طے شدہ نہیں تھا۔
ذرائع کے مطابق، یہ عمل ٹرمپ کی جانب سے اچانک کیا گیا تھا۔ انہوں نے واضح کیا کہ دونوں رہنماؤں کو اپنی اپنی گاڑیوں میں سفر کرنا تھا، لیکن ٹرمپ نے غیرمتوقع طور پر پوٹن کو اپنی گاڑی میں بیٹھنے کی دعوت دے دی۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
اینکر پرسن کامران خان کے مطابق عمران خان کے ساتھ گیم ہو گیا۔
?️ 25 اپریل 2022اسلام آباد(سچ خبریں) سینئر صحافی ، تجزیہ کار اور اینکر پرسن کامران
اپریل
واشنگٹن کی یوکرین کو 300 ملین ڈالر کی سیکیورٹی امداد
?️ 2 اپریل 2022سچ خبریں: جیسے ہی یوکرین کا بحران اور ملک میں روس کی
اپریل
آسٹریلیائی بینک نوٹوں سے انگلینڈ کی ملکہ اور بادشاہوں کی تصاویر حذف
?️ 2 فروری 2023سچ خبریں:آسٹریلیا کے مرکزی بینک نے اعلان کیا کہ مقامی ثقافت کے
فروری
غزہ کے شہداء کا بدلہ ضرور لیں گے:حماس
?️ 17 اگست 2022سچ خبریں:ایران میں فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے نمائندے نے
اگست
صدر کے استعفی یا آرمی چیف کے صدارت سنبھالنے کا کوئی امکان نہیں۔ وزیر داخلہ
?️ 10 جولائی 2025اسلام آباد (سچ خبریں) صدر مملکت کے استعفے سے متعلق سوشل میڈیا
جولائی
انگلستان کے دل میں ایران کے ساتھ یکجہتی کی پکار
?️ 21 مارچ 2026سچ خبریں: جنگ مخالف ہزاروں کارکنوں اور انسانی حقوق کے گروپوں کے
مارچ
دنیا کا سب سے بڑا انسانی اجتماع
?️ 18 ستمبر 2022سچ خبریں:دنیا کے سب سے بڑے انسانی اجتماعات میں سے ایک عراق
ستمبر
محمود اچکزئی کا پی ٹی آئی کو مذاکرات ختم کرنے، نواز شریف سے قومی حکومت کے قیام کا مطالبہ
?️ 19 جنوری 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان
جنوری