?️
سچ خبریں: ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکا شکاگو، لاس اینجلس اور پورٹلینڈ سے نیشنل گارڈ فوجیوں کو واپس بلا رہا ہے۔
اس سے قبل صدر ٹرمپ نے ملک کے بعض علاقوں میں ناانصافی اور جرائم کی شرح میں اضافے کے باعث امریکی نیشنل گارڈ کی تعیناتی کا حکم دیا تھا۔
انہوں نے کچھ عرصہ قبل یہ بھی دعویٰ کیا تھا کہ لاس اینجلس پولیس ہمارے فوجیوں کی طرح جارحانہ کارروائی نہیں کر رہی، جبکہ مقامی حکام کا کہنا ہے کہ نیشنل گارڈ کی تعیناتی نے صورت حال پر قابو پانے کے بجائے بے امنی میں اضافہ کیا ہے۔
امریکی صدر نے ملک میں بڑھتی عدم تحفظ کی صورت حال پر اپنے خطاب کے ایک حصے میں کہا کہ اگر ضرورت پڑی تو میں نیویارک شہر میں بھی نیشنل گارڈ تعینات کر دوں گا۔
ٹرمپ کے یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آئے ہیں جب واشنگٹن پوسٹ نے 30 اکتوبر کو امریکی حکام کے حوالے سے بتایا تھا کہ امریکی حکومت نے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں آرمی نیشنل گارڈ کے مشن کو فروری 2026 تک بڑھا دیا ہے۔
Short Link
Copied

مشہور خبریں۔
بینیٹ کی کابینہ تباہی کے دہانے پر : صیہونی کنیسٹ
?️ 3 مئی 2022سچ خبریں: روٹر نیٹ نے اسرائیلی کنیسٹ کے رکن ایڈتھ سلیمان کے
مئی
جنگ کو طول دینے سے صیہونی حکومت کا مزید نقصان
?️ 14 دسمبر 2023سچ خبریں:فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک نے اس بات پر تاکید کی
دسمبر
جرمنی اور فرانس روس کی پوری آبادی کے بائیکاٹ کے خلاف
?️ 28 اگست 2022سچ خبریں: برلن اور پیرس کی حکومتوں نے کیف کے اعلیٰ
اگست
غزہ میں اے ایف پی کے دفتر پر بمباری
?️ 3 نومبر 2023سچ خبریں:غزہ پر صیہونی حکومت کے حملوں میں اب تک 41 صحافی
نومبر
ایلون مسک دماغی امپلانٹس کی انسانی جانچ شروع کرنے کے قریب
?️ 22 جنوری 2022نیویارک(سچ خبریں)ارب پتی بزنس مین ایلون مسک کے تعاون سے قائم امریکی
جنوری
انتخابات کے بارے میں مولانا فضل الرحمان کا بیان
?️ 4 جولائی 2024سچ خبریں: جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا
جولائی
فواد چوہدری کا پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ کے مذاکرات پر حیرانی کا اظہار
?️ 3 جولائی 2024سچ خبریں: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما اور
جولائی
حماس کے ساتھ امریکہ کے براہ راست مذاکرات میں تین بڑی کامیابیاں
?️ 13 مئی 2025سچ خبریں: الجزیرہ نیٹ ورک کی ایک رپورٹ میں حماس اور امریکہ
مئی