?️
سچ خبریں:امریکہ کے شہر نیویارک کے روچسٹر علاقہ کی پولیس نے ایک 9 سالہ بچی کے چہرے پر کالی مرچ کا چھڑکاؤ اس وقت کیا جب اسے ہتھکڑی لگائی گئی تھی۔
نیو یارک سٹی کے علاقہ روچسٹر پولیس کی وردی میں لگے کیمرے سے لی گئی تصاویر میں ایک بار پھر امریکی پولیس کی بربریت کا مظاہرہ دیکھنے کو ملا ہے، ان تصاویر میں دکھایا گیا ہے کہ روچسٹر پولیس نے ایک 9 سالہ بچی کو ہتھکڑی لگا کر اس کے ساتھ بے دردی سے مار پیٹ کی ، ان تصاویر میں دکھایا گیا ہے کہ پولیس نے 9 سالہ بچی کو ہتھکڑی لگائی ہوئی ہے اور ایک خاتون پولیس آفیسر اس کو زبردستی گاڑی سے باہر نکالنے کی کوشش کررہا ہے ۔
بچی اپنے ہاتھوں پر لگائی جانے والی ہتھکڑیوں سے پریشان نظر آرہی ہے اور ہر وقت رو رہی ہے ،وہ اپنے والد کو فون کرنا چاہتی ہے لیکن پولیس افسر اسے زبردستی گاڑی سے باہر نکالنے کی کوشش کرتی ہے، روچسٹر پولیس کے مطابق ، خاندانی پریشانی کی اطلاع ملنے کے بعدپولیس افسران جائے وقوع پر گئے۔


مشہور خبریں۔
یوکرینی صدر کی صیہونیوں سے مدد کی اپیل
?️ 22 مارچ 2022سچ خبریں:یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے ہفتے کی رات کہا کہ
مارچ
رفح پر زمینی حملے کو لے کر صیہونی فوج تذبذب کا شکار
?️ 12 فروری 2024سچ خبریں: ایک باخبر ذریعے نے بتایا کہ اسرائیلی نہیں جانتے کہ
فروری
700 صیہونی آباد کاروں کا مسجد الاقصیٰ پر حملہ
?️ 24 اپریل 2024سچ خبریں: فلسطینی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ یہودیوں کی عید
اپریل
چین 5 طیارہ بردار بحری جہازوں اور 10 ایٹمی آبدوزوں سے لیس
?️ 22 اگست 2022سچ خبریں: نئے اندازوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ چین کی
اگست
دنیا اسرائیل کے وحشیانہ حملے بند کراے:پاکستان
?️ 5 اپریل 2023سچ خبریں:حکومت پاکستان نے مسجد الاقصیٰ پر صیہونی افواج کے حملے اور
اپریل
غزہ جنگ کے بڑھتے اخراجات اور غیر یقینی نتائج؛صیہونی ماہرین کا انتباہ
?️ 16 نومبر 2024سچ خبریں:اسرائیلی سیاسی اور عسکری ماہرین نے تل ابیب کو خبردار کیا
نومبر
دنیا کہاں جا رہی ہے؟ روسی صدر کیا کہتے ہیں؟
?️ 17 جون 2023سچ خبریں:روسی صدر نے اس بات پر زور دیا کہ موجودہ عالمی
جون
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے مقبوضہ کشمیر پر اہم میٹنگ، گپکار الائنس نے بڑا اعلان کردیا
?️ 22 جون 2021سرینگر (سچ خبریں) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے مقبوضہ
جون