?️
نیتن یاہوا یک بار پھر اپنی عدالتی سماعت منسوخ کرانے کی کوشش میں
اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو نے ایک بار پھر اپنی اگلی عدالتی سماعت جو پیر کو مقرر ہے منسوخ کرنے کی درخواست دائر کر دی ہے، اور اس بار وجہ کے طور پر ایک ہنگامی سیاسی و سکیورٹی اجلاس کا حوالہ دیا ہے۔
اسرائیلی روزنامہ الاتحاد کے مطابق، نیتن یاہو نے اس سے قبل بھی متعدد بار اسی نوعیت کے بہانوں پر عدالت سے سماعتیں مؤخر یا مختصر کرنے کی درخواستیں کی ہیں۔
گزشتہ روز کی کارروائی میں عدالت کے ماحول میں اس وقت کشیدگی پیدا ہوئی جب صہیونی ہلاک شدگان کے اہلِخانہ احتجاجی پلے کارڈز کے ساتھ اچانک عدالت میں داخل ہوئے۔ اس صورتحال کے بعد جج ریفکا فریڈمین – فلدمن نے کہا کہ اگلی سماعت مختصر کر دی گئی ہے اور اب وہ صبح ۹ سے دوپہر ۱۲ بجے تک جاری رہے گی، جب کہ پہلے اس کا دورانیہ دوپہر ۲ بجے تک مقرر تھا۔
رپورٹ کے مطابق، تین روز قبل بھی نیتن یاہو نے ’’سیاسی ایمرجنسی‘‘ کا بہانہ بنا کر ایک سماعت منسوخ کروائی۔ اس سے پہلے بھی وہ ’’سکیورٹی بریفنگ‘‘ کے نام پر اپنی گواہی مؤخر کروانے کی کوشش کر چکے، لیکن اسی دن وہ اپنے وزیرِجنگ یسرائیل کاتس کے ساتھ فوجی مراکز کا دورہ کرتے اور پھر اسپتال میں زخمی فوجیوں سے ملاقات کرتے ہوئے دیکھے گئے۔


مشہور خبریں۔
لبنان میں حزب اللہ کے شہید رہنماؤں کی نماز جنازہ کی تفصیلات
?️ 18 فروری 2025 سچ خبریں: حزب اللہ کے شہید رہنماؤں کی تدفین کی میڈیا
فروری
حکومت نے اسلام آباد کی تعمیر و ترقی کے حوالے سے8اہم منصوبوں منظور کئے
?️ 15 ستمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق کپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی
ستمبر
لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو طالب علموں کو بائیکس تقسیم کرنے سے روک دیا.
?️ 10 مئی 2024لاہور: (سچ خبریں) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو طالب علموں کو
مئی
پراپرٹی لیکس: اشرافیہ نے ملک کو بین الاقوامی سطح پربدنام کیا، حافظ نعیم الرحمان
?️ 15 مئی 2024کراچی: (سچ خبریں) پراپرٹی لیکس منظر عام پر آنے کے بعد امیر جماعت اسلامی حافظ
مئی
اسرائیل کے سابق وزیراعظم کی نتن یاہو کابینہ کی فوری برطرفی کا مطالبہ
?️ 19 جون 2026سچ خبریں: تل ابیب میں سیاسی بحران کے تناظر میں اسرائیل کے
جون
ایشیا اور بحرالکاہل میں امریکی فوجی اہداف روس، چین اور شمالی کوریا کے لیے خطرہ
?️ 17 فروری 2022سچ خبریں: روسی فیڈریشن کی سلامتی کونسل کے سیکرٹری میخائل پوپوف نے
فروری
نگران حکومتِ پنجاب نے بھی فوجی عدالتوں میں ٹرائل سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ چیلنج کردیا
?️ 25 نومبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) نگران حکومت پنجاب نے فوجی عدالتوں میں ٹرائل
نومبر
غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 26 ماہ کی بلند ترین سطح پر ہیں، وزیر خزانہ
?️ 21 ستمبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے
ستمبر