?️
سچ خبریں:صہیونی حکومت نے لبنان میں جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مشرقی لبنان کے وسطی علاقے بقاع میں واقع مجد عنجر کے مقام پر ایک گاڑی کو نشانہ بنایا۔
صہیونی فوج کا دعویٰ ہے کہ اس حملے کا ہدف اس علاقے میں موجود تحریک جہاد اسلامی کے ارکان تھے۔
لبنی فوج، حکومت اور مزاحمت کی جانب سے جنگ بندی کی پابندی کے باوجود، صہیونی حکومت تقریباً روزانہ کی بنیاد پر اس معاہدے کی خلاف ورزی کر رہی ہے اور ان تجاوزات کو روکنے کے لیے علاقائی اور بین الاقوامی درخواستوں کو یکسر نظر انداز کر رہی ہے۔
واضح رہے کہ صہیونی حکومت اور لبنان کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ 27 نومبر 2024 کو طے پایا تھا۔ اس معاہدے کے تحت صہیونی افواج کو دو ماہ کے اندر جنوبی لبنان سے انخلاء کرنا تھا، تاہم صہیونی حکومت جنگ بندی کی شرائط کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جنوبی لبنان میں متعدد اسٹریٹجک مقامات پر اپنی موجودہ برقرار رکھے ہوئے ہے اور لبنان پر اپنے حملے جاری رکھے ہوئے ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
سپریم کورٹ مقدمات میں بہتر شواہد کی فراہمی کیلئے اے این ایف، پولیس رولز میں تبدیلیوں کی خواہاں
?️ 30 نومبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) سپریم کورٹ نے صوبائی حکومتوں اور متعلقہ وفاقی
نومبر
یوکرین کے لیے 40 بلین ڈالر کے امدادی پیکج پر ٹرمپ کا اعتراض
?️ 19 مئی 2022سچ خبریں:سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین کے لیے 40 بلین
مئی
چین کا امریکہ کو انتباہ
?️ 27 اکتوبر 2021سچ خبریں:امریکی وزیر خارجہ کے اس متنازعہ دعوے پر کہ تائیوان کو
اکتوبر
جشن آزادی پر گاڑی، دکان یا عمارت کی بہتر سجاوٹ پر انعام دیا جائے گا۔ مراد علی شاہ
?️ 30 جولائی 2025کراچی (سچ خبریں) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ
جولائی
امریکہ ترکی کا دوست ہے یا دشمن؟
?️ 6 دسمبر 2022سچ خبریں:ایسے حالات میں جب ترکی ایک انتہائی اہم اور حساس انتخابات
دسمبر
ٹرمپ ہیرس کے ساتھ مناظرہ کرنے کو تیار
?️ 3 اگست 2024سچ خبریں: امریکہ کے نومبر میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں سابق
اگست
یمنیوں کے سامنے امریکہ بھی گھٹنے ٹیکنے پر مجبور
?️ 28 اپریل 2025 سچ خبریں:یمن کی انصاراللہ تحریک نے امریکی ایم کیو-9 ڈرونز کو
اپریل
امریکہ جنگی طیارے یوکرین بھیجنے کی کوشش میں
?️ 23 فروری 2023سچ خبریں:یوکرین کو اسالٹ ٹینک سمیت جدید ہتھیار بھیجنے کے بعد اب
فروری