لبنان کی جماعت نے کیا صیہونی حکومت کے ساتھ معاہدے کے خطرات سے خبردار 

لبنان

?️

سچ خبریں: لبانی گروپ شبیبہ نے اپنے ملک کی مغرب نواز حکومت اور صہیونی ریجیم کے درمیان طے پانے والے معاہدے پر ردعمل دیتے ہوئے ایک بیان جاری کیا ہے۔
اس بیان میں کہا گیا ہے کہ کسی بھی معاہدے کو لبنان کی خودمختاری اور اس کے عوام کے حقوق کے تحفظ کے تناظر میں جانچنا چاہیے، نہ کہ صہیونی فریق یا دیگر کی جانب سے اس کے استقبال کی بنیاد پر۔
بیان میں مزید کہا گیا کہ ہر وہ فریم ورک جو لبنان کو واضح ضمانتوں کے بغیر پابند کرتا ہے، لیکن اس کے مقابلے میں اسرائیل کو اپنی جارحیت جاری رکھنے کے لیے حفاظتی حاشیہ فراہم کرتا ہے، قابلِ اعتراض ہے۔
بیان کے مطابق کہ جب تک مقبوضہ زمینوں اور فلسطین پر قبضہ جاری ہے، اسرائیل لبنان کے عوام اور عربوں کے لیے ایک قابض ریاست اور تاریخی دشمن رہے گا۔ ہم خبردار کرتے ہیں کہ نتن یاہو کی کابینہ اس معاہدے کو اپنے سیاسی اور عسکری مفادات کے لیے استعمال کرے گی اور لبنان پر نئی مسلط کرے گی۔ 1948 سے لے کر 1982 میں لبنان پر حملے اور دیگر جارحیتوں تک صہیونی دشمن کے خلاف مزاحمت کی قربانیوں کو نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔ شہداء کا خون اور لبنان کی عزت سودے بازی یا مذاکرات کا موضوع نہیں ہو سکتی۔ ہر وہ معاہدہ جو ملکی خودمختاری اور دشمن کی جارحیت کے خاتمے کو مدنظر نہ رکھے، مسترد ہے۔

مشہور خبریں۔

پارٹی گرل کی ویڈیو دیکھ عامر خان بھی ہو گئے دیوانے

?️ 17 فروری 2021لندن{سچ خبریں} ”پارٹی گرل” کی ویڈیو سے متاثر ہو کر سوشل میڈیا

یمن کی انصار اللہ کے خلاف امریکی وزارت خزانہ کی نئی پابندیاں

?️ 3 اپریل 2025سچ خبریں: امریکی محکمہ خزانہ نے یمن کے انصار اللہ کے مالیاتی

ٹرمپ کی نیتن یاہو کو جیل میں ڈآلنے کی دھمکی

?️ 4 جون 2026سچ خبریں: امریکی صدر نے بیروت پر حملہ روکنے کے لیے نیتن

یمن کے ساحل پر امریکی جنگی جہاز پر حملہ

?️ 20 اکتوبر 2023سچ خبریں:خبر رساں ادارے روئٹرز نے ایک امریکی اہلکار کے حوالے سے

بحرینی انٹیلی جنس فورسز کو اسرائیلی خفیہ ایجنسیوں تربیت دیتی ہیں: جرنل وال سٹریٹ

?️ 13 جولائی 2022سچ خبریں:     ایک امریکی اہلکار نے کہا کہ امریکی صدر جو

کرپشن اور منی لانڈرنگ پاکستان کا اہم ترین مسئلہ ہے: فواد چوہدری

?️ 21 فروری 2022اسلام آباد ( سچ خبریں ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے

استقامت اسلام اور انقلاب اسلامی ایران کی گہرائی سے شروع ہوئی: حزب اللہ

?️ 3 جولائی 2022سچ خبریں:   لبنان کی حزب اللہ تحریک کی سیاسی کونسل کے سربراہ

روسی ماہر: قیادت کے محور پر عوامی اتحاد ایران کی کامیابی کا راز ہے

?️ 7 جون 2026سچ خبریں: روس کے پریماکوف سینٹر فار فارن پالیسی کوآپریشن کے علمی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے