قطر کی شدید تنقید،نتن یاهو کی جنوبی شام میں موجودگی پر عالمی برادری سے اقدام کا مطالبہ

قطر

?️

قطر کی شدید تنقید، نتن یاهو کی جنوبی شام میں موجودگی پر عالمی برادری سے اقدام کا مطالبہ

 قطر کے وزارت خارجہ نے اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو، وزیر جنگ اور وزیر خارجہ سمیت دیگر اعلیٰ حکام کے جنوبی شام میں داخلے پر سخت احتجاج کیا ہے اور عالمی برادری سے کہا ہے کہ وہ ایسے اقدامات کو رو کنے کے لیے فوری اقدامات کرے۔

وزارت خارجہ قطر نے بیان میں کہا کہ اسرائیلی حکام کا شام کی سرزمین پر جانا نہ صرف شام کی خودمختاری کی کھلی خلاف ورزی ہے بلکہ بین الاقوامی قانون کی بھی صریحاً خلاف ورزی اور خطے کی سلامتی کے لیے خطرناک ہے۔

قطر نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ اسرائیل کو 1974 کے آتش بس معاہدے اور دیگر بین الاقوامی قراردادوں کی پابندی کرنے پر مجبور کیا جائے اور مسلسل حملوں کو روکا جائے تاکہ خطے میں کشیدگی اور بحران مزید نہ بڑھے۔

بیان میں مزید کہا گیا کہ قطر شام کی سرزمین کی سالمیت، اس کی خودمختاری اور عوام کی سلامتی و استحکام کے لیے مکمل حمایت جاری رکھے گا۔

اسرائیلی کابینہ کے ترجمان کے مطابق، بدھ کی شام نتانیاہو نے شام میں اسرائیلی فوج کے اہلکاروں کا دورہ کیا، جس میں وزیر خارجہ گدعون ساعر اور وزیر جنگ یسرائیل کاتس بھی ان کے ہمراہ تھے۔

مشہور خبریں۔

عالمی میڈیا اور یوم القدس

?️ 15 اپریل 2023سچ خبریں:ایران کے دار الحکومت تہران اور دیگر شہروں میں عالمی یوم

صدر مملکت کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات کو مزید وسعت دینے کا عزم

?️ 3 اگست 2025اسلام آباد (سچ خبریں) صدر مملکت آصف علی زرداری اور اسلامی جمہوریہ

امریکیوں کی نیندیں حرام کرنے والا چینی ہھتیار

?️ 15 جنوری 2023سچ خبریں:1980 کی دہائی کے دوران چینی فوج نے بڑی فوجی طاقت

ایک شخص خود کو چوتھی بار وزیر اعظم مسلط کرنے کی کوشش کر رہا ہے، بلاول بھٹو

?️ 4 فروری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا

اعظم سواتی کے استعفی کی مانگ بے تکی بات ہے

?️ 7 جون 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے

اٹارنی جنرل آف پاکستان اپنے عہدے سے مستعفی

?️ 24 مارچ 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) اٹارنی جنرل آف پاکستان بیرسٹر شہزاد عطا الہیٰ

کیا اسرائیل کو نئی کابینہ درکار ہے؟

?️ 15 اگست 2023سچ خبریں:مقبوضہ علاقوں میں حزب اختلاف کے اتحاد کے رہنما یائر لاپیڈ

پاکستان کو بھارت سے منصفانہ طرزِ عمل اختیار کی اُمید

?️ 1 اگست 2021اسلام آباد( سچ خبریں)  اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل (یو این ایس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے