?️
سچ خبریں:قطری وزیر خارجہ نے ویانا جوہری مذاکرات کی ناکامی پر گہری تشویش کا اظہار کیا اور عرب لیگ میں شام کی واپسی پر اپنے ملک کے موقف کا خاکہ پیش کیا۔
قطری وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمٰن آل ثانی نے اسرائیل اور شام کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے امکان کو مسترد کر دیا چاہے دوسرے عرب ممالک ایسے اقدامات کریں، انہوں نے زور دے کر کہاکہ امریکہ اور قطر کے درمیان مضبوط اور تنظیمی تعلقات ہیں جبکہ امریکہ کی اندونی پالیسی کا قطر سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
قطری وزیر خارجہ نے ویانا جوہری مذاکرات کی ناکامی پر گہری تشویش کا اظہار کیا اور عرب لیگ میں شام کی واپسی پر اپنے ملک کے موقف کا خاکہ پیش کیا، قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے امریکہ میں قائم ایکسیئس بیس کے ساتھ ایک انٹرویو میں اس بات پر زور دیا کہ ان کا ملک ایران کے جوہری مذاکرات کے بارے میں نظریات کو قریب لانے کے لیے سنجیدگی سے کام کر رہا ہے۔
اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے بارے میں، قطری وزیر خارجہ نے کہا کہ دوحہ نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات اس سے پہلے قائم کیے تھے جب فلسطینیوں اور اسرائیل کے درمیان امن کی امید تھی،تاہم2009 کی غزہ جنگ کے بعد ان تمام امیدوں پر پانی پھر گیا۔


مشہور خبریں۔
عمان کے مفتی نے صہیونیوں کے مقابلے میں مسلمانوں کے اتحاد کا مطالبہ کر دیا
?️ 9 مئی 2026 سچ خبریں: عمان کے مفتی شیخ احمد بن حمد الخلیلی نے
مئی
ترکی میں بے روزگاری ایک بار پھر بڑھتی ہوئی: حریت
?️ 11 جون 2022سچ خبریں: ترکی کے شماریاتی ادارے نے حال ہی میں اعلان کیا
جون
ہم نے دنیا کی جانب سے دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑی ہے:شامی وزیرخارجہ
?️ 9 ستمبر 2022سچ خبریں:شام کے امور خارجہ اور پناہ گزینوں کے وزیر فیصل مقداد
ستمبر
حکومتی وفد اور جوائنٹ ایکشن کمیٹی آزاد کشمیر میں حتمی معاہدہ، مظاہرین کی گھروں کو واپسی
?️ 4 اکتوبر 2025مظفر آباد: (سچ خبریں) وفاقی حکومت کے مذاکراتی وفد نے جوائنٹ ایکشن
اکتوبر
امریکہ، زلنسکی کی سیاسی کمزوری سے فائدہ اٹھا رہا ہے:برطانوی اخبار
?️ 23 نومبر 2025سچ خبریں:برطانوی اخبار نے یورپی حکام کے حوالے سے رپورٹ دی ہے
نومبر
In a hurry? Try this wrapped food for lunch while you on the go
?️ 4 جولائی 2021 When we get out of the glass bottle of our ego
طالبان کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست سے نکالنے کی کوشش
?️ 28 مئی 2024سچ خبریں: پیوٹن کی طرف سے فیصلے کے لیے طالبان کو دہشت گرد
مئی
بائیڈن اور اس کا مجرم خاندان زیلنسکی کا مقروض ہوگا، امریکہ نہیں:امریکی سنیٹر
?️ 11 اکتوبر 2022سچ خبریں:متعدد امریکی ریپبلکن نمائندوں نے واشنگٹن سے یوکرین کی امداد بند
اکتوبر