?️
قسد کے جنگجوؤں کو شام کی سرکاری فوج میں شامل کیا جائے
کردستان ورکرز پارٹی (پی کے کے) کے رہنما عبداللہ اوجالان نے کہا ہے کہ شام کی فورسز اور شامی ڈیموکریٹک فورسز (قسد) کے درمیان 10 مارچ کو ہونے والے معاہدے پر مکمل طور پر عمل ہونا چاہیے اور قسد کے جنگجوؤں کو شام کی سرکاری فوج میں شامل کیا جانا ضروری ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق اوجالان نے اپنے پیغام میں اس معاہدے کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ قسد کا فوج میں ادغام ایک اہم قدم ہے، تاہم کرد سکیورٹی ادارےآسایش کو ان علاقوں میں سکیورٹی کی ذمہ داری سنبھالنی چاہیے جہاں قسد کا اثر و رسوخ ہے۔
خیال رہے کہ 10 مارچ 2024 کو قسد کے کمانڈر مظلوم عبدی اور شام کی عبوری حکومت کے سربراہ احمد الشرع نے ایک معاہدے پر دستخط کیے تھے۔ اس معاہدے میں شہری اور عسکری اداروں کو قومی ڈھانچے میں ضم کرنے کی شقیں بھی شامل تھیں، لیکن اختلافات کے باعث یہ منصوبہ اب تک مکمل طور پر آگے نہیں بڑھ سکا ہے۔


مشہور خبریں۔
غزہ جنگ میں صیہونی فوجی کیوں اندھے ہو رہے ہیں؟
?️ 7 دسمبر 2023سچ خبریں: صیہونی محکمہ صحت کے حکام نے انکشاف کیا ہے کہ
دسمبر
مغربی کنارے پر صہیونی فوج کا دھاوا، آنسو گیس کی شیلنگ
?️ 7 جنوری 2026 مغربی کنارے پر صہیونی فوج کا دھاوا، آنسو گیس کی شیلنگ
جنوری
افغان طالبان رجیم کا پاکستان کیخلاف گمراہ کن اور من گھڑت پروپیگنڈا بے نقاب
?️ 17 مارچ 2026اسلام آباد (سچ خبریں) افغان طالبان رجیم کی جانب سے پاکستان کے
مارچ
پاکستان کی برکس میں شمولیت کی باضابطہ درخواست
?️ 22 نومبر 2023سچ خبریں:روس میں پاکستان کے سفیر محمد خالد جمالی نے TASS نیوز
نومبر
دنیا بھر میں کشمیری یوم الحاق پاکستان منارہے ہیں، صدر، وزیراعظم کا کشمیریوں کی حمایت کا اعادہ
?️ 19 جولائی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) دنیا بھر میں کشمیری آج یوم الحاق پاکستان
جولائی
روس میں داعشی خودکش حملہ آور گرفتار
?️ 22 اگست 2022سچ خبریں:روس نے داعش کے ایک خودکش حملہ آوار کو گرفتار کر
اگست
بلوچستان: نئے وزیر اعلی کے لیے میر عبدالقدوس بزنجو کے نام پر اتفاق
?️ 25 اکتوبر 2021کوئٹہ (سچ خبریں) نئے وزیراعلٰی بلوچستان کے لیے میر عبدالقدوس بزنجو کے
اکتوبر
اسرائیلی نمائندے کا دعویٰ: ہم نے ٹرمپ کے منصوبے پر بہت سی رعایتیں دیں
?️ 2 اکتوبر 2025سچ خبریں: یروشلم کی قابض حکومت کے نمائندے نے اقوام متحدہ کی
اکتوبر